Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جمشید ٹاؤن یوسی 3 کے سابق یوسی ناظم لیاقت علی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


 Posted on: 9/24/2013
جمشید ٹاؤن یوسی 3 کے سابق یوسی ناظم لیاقت علی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن:۔۔۔۔24ستمبر 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے جمشید ٹاؤن یوسی 3پی آئی بی کے سابق یوسی ناظم لیاقت علی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے لیاقت علی کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنی جواررحمت میں جگہ اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے۔(آمین)دریں اثناء رابطہ کمیٹی نے بھی سابق یوسی ناظم لیاقت علی اور ایم کیو ایم نوشہروفیروز زون کے زونل ممبر رانا آفتاب احمد کے والد محمد شریف راجپوت کے انتقال پر تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے مرحومین کی مغفر ت اور سوگوار کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

12/10/2016 10:35:44 AM