Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم ایم کیوایم کے کارکنان نے بابائے مہاجرقوم قائد تحریک الطاف حسین سے اپنے عہدوفاکی تجدید کی


پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم ایم کیوایم کے کارکنان نے بابائے مہاجرقوم قائد تحریک الطاف حسین سے اپنے عہدوفاکی تجدید کی
 Posted on: 3/20/2017
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم ایم کیوایم کے کارکنان نے بابائے مہاجرقوم قائد تحریک الطاف حسین
سے اپنے عہدوفاکی تجدید کی
یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے جناب الطاف حسین کیلئے تجدید عہدوفالیا

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے 33 ویں یوم تاسیس کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم ایم کیوایم کے کارکنان نے بابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اپنے عہدوفاکی تجدید کی ۔ لندن میں ایم کیوایم کے یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے جناب الطاف حسین کیلئے تجدید عہدوفالیا۔ اس موقع پر لندن میں منعقدہ اجتماع کے شرکاء کے علاوہ فیس بک کے ذریعہ دنیا بھر میں تقریب کی نشریات دیکھنے والے کارکنان نے اپنی نشستوں سے کھڑے ہوکر اورہاتھ اٹھاکر بابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین سے اپنے عہدوفاکی تجدید کی ۔ واضح رہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے جناب الطاف حسین کے خطابات پر پابندی عائد ہے اور ایم کیوایم کے 33 ویں یوم تاسیس کے موقع پر جناب الطاف حسین نے سوشل میڈیاپر وڈیو لنک کے ذریعہ براہ راست خطاب کیاجوکہ پاکستان سمیت دنیا بھرمیں دیکھاگیا ۔
*****




4/26/2024 4:36:29 AM