Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
کل کنوینر ندیم نصرت، قائد تحریک الطاف حسین کیلئے پاکستان سمیت دنیابھرمیں مقیم کارکنان سے تجدیدعہدوفا لیں گے،ترجمان
Posted on: 3/17/2017
کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ایم کیوایم کا 33 واں یوم تاسیس بطور’’مہاجرڈے‘‘ منایاجائے گا ،ترجمان ایم کیوایم
کنوینر ندیم نصرت، قائد تحریک الطاف حسین کیلئے پاکستان سمیت دنیابھرمیں مقیم کارکنان سے تجدیدعہدوفا لیں گے،ترجمان
مسلم کارکنان وہمدرد غسل کرکے،باوضو ہوکر اورقرآن مجید اپنے ساتھ رکھ بیٹھیں، ترجمان
دیگرمذاہب سے تعلق رکھنے والے کارکنان وہمدرد اپنی اپنی مقدس کتابیں لیکربیٹھیں، ترجمان
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے 33 واں یوم تاسیس کے موقع پر رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت، قائد تحریک جناب الطاف حسین کیلئے پاکستان سمیت دنیابھرمیں مقیم کارکنان سے تجدیدعہدوفا لیں گے ۔ ایم کیوایم کے ترجمان نے کہاکہ کل مورخہ 18، مارچ2017ء بروز ہفتہ ایم کیوایم کا 33 واں یوم تاسیس بطور’’مہاجرڈے‘‘ منایاجائے گا ، یوم تاسیس کے سلسلہ میں لندن کے علاقے ایجوئیر میں جنرل ورکرز اجلاس منعقد ہوگاجس سے قائد تحریک جناب الطاف حسین لندن وقت کے مطابق شام 4 بجے اورپاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے وڈیو لنک کے ذریعہ براہ راست تاریخی خطاب کریں گے۔ ترجمان نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں وڈیو لنک کے ذریعہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کا خطاب دیکھنے والے مسلم کارکنان وہمدرد ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اورنوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اپنے مقامی وقت کے حساب سے غسل کرکے،باوضو ہوکر اورقرآن مجید اپنے ساتھ رکھ بیٹھیں جبکہ دیگرمذاہب سے تعلق رکھنے والے کارکنان وہمدرد اپنی اپنی مقدس کتابیں لیکربیٹھیں ۔ رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت ، قائد تحریک جناب الطاف حسین کیلئے دنیا بھرمیں مقیم ایم کیوایم کے کارکنان وہمدردوں سے تجدید عہدوفا لیں گے ۔
*****
4/15/2021 12:28:03 PM
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی رمضان المبارک کی آمدپر عوام کودلی
...
14 Apr 2021
فاقی حکومت کی جانب سے جعلی اوربوگس مردم شماری کے نتائج کی منظوری انتہ
...
12 Apr 2021
نئی نسل کو مسخ شدہ تاریخ پڑھائی جارہی ہے ،پاکستان بنانے والوں کو غدار
...
09 Apr 2021
فوج کی حمایت میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پاس کیے جانے والے بل
...
09 Apr 2021
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگ
...
05 Apr 2021
ایم کیوایم امریکہ کے رکن شکیل الدین اورشعبہ خواتین کی رکن عبیرہ حسین ک
...
05 Apr 2021
بانی وقائد الطاف حسین نے ٹیلی فون پر ایم کیوایم برطانیہ کے جوائنٹ آرگ
...
04 Apr 2021
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی دلی مب
...
04 Apr 2021
ہولی رنگوں ، خوشبوؤں، پیار اورمحبت کا تہوار ہے، قائد تحریک الطاف حسین
...
28 Mar 2021
کینیڈا کے ذمہ داران وکارکنان تحریک کے کام کوبہتربنانے کیلئے جس مستعدی
...
28 Mar 2021
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us