Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ٹی وی اینکر حامدمیراورفیصل سبزواری کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں نازبیا جملے قابل مذمت ہیں ۔ قاسم علی رضا
Posted on: 3/13/2017
ٹی وی اینکر حامدمیراورفیصل سبزواری کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں
نازبیا جملے قابل مذمت ہیں ۔ قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضانے ایک ٹی وی اینکر حامدمیراورپی آئی بی ٹولے کے رکن فیصل سبزواری کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں نازبیا جملے اداکرنے کی شدیدمذمت کی ہے۔اپنے بیان میں قاسم علی رضا نے کہاکہ محمودخان اچکزئی ہوں یا اسفندیارولی خان، خواجہ آصف ہوں یاپرویزخٹک اوردیگررہنماہرایک نے فوج ، اسٹیبلشمنٹ اورریاست کی پالیسیوں پر کھل کرتنقیدکرتے ہوئے وہی کچھ کہاہے جس کوبنیاد بناکر قائدتحریک الطاف حسین پر انگلیاں اٹھائی جارہی ہیں لیکن آج بڑے بڑے پارسابننے والوں کی زبان سے ان سیاسی رہنماؤں کے بارے میں آج تک ایک لفظ بھی نہ نکلا لیکن قلم کی حرمت اور اپنے ظرف وضمیرکاسوداکرنے والے آج قائدتحریک الطاف حسین کی ذات کوتنقیدکانشانہ بناتے ہوئے تمام حدوں کو پار کررہے ہیں۔ قاسم علی رضا نے کہا کہ مہاجروں پر ہونے والے مظالم پر خاموشی اختیارکرنے اوراس پر آوازاٹھانے کے بجائے قائدتحریک الطاف حسین پر کیچڑاچھالنے والوں کے کردارکوکارکنان وعوام اچھی طرح سمجھ چکے ہیں ۔
*****
9/18/2026 4:14:55 AM
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
سعودی عرب اوریمن کی جنگ میں پاکستان کی فوج کوبالکل استعمال نہ کیا جا
...
14 Sep 2026
بدقسمتی سے پاکستان میں گزشتہ 79برسوں میں بالواسطہ یابلاواسطہ فوج کی مد
...
13 Sep 2026
ملک کے سسٹم کوٹھیک کرنے کے لئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو غیرمشروط تعاون
...
12 Sep 2026
ہفتہ شجرکاری مہم میں بھرپورحصہ لینے پر تحریک کے کارکنوں اورتمام وفاپر
...
12 Sep 2026
پاکستان کو کسی بھی قیمت پر مکہ معاہدے کے تحت ایران کے خلاف کسی قسم کی
...
11 Sep 2026
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us