Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے والد نذیرحسین مرحوم کی پچاسویں برسی منائی گئی
Posted on: 3/13/2017
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے والد نذیرحسین مرحوم کی پچاسویں برسی منائی گئی
کئی علاقوں میں کارکنوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے اپنے اپنے طورپرفاتحہ خوانی کی
بعض کارکنوں اورہمدردوں نے پاپوش نگر قبرستان جاکر نذیرحسین مرحوم کی قبرپرپھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں بھی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کے والد نذیرحسین مرحوم کی پچاسویں برسی منائی گئی۔ کئی علاقوں میں کارکنوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے اپنے اپنے طورپرفاتحہ خوانی کی ۔ بعض کارکنوں اورہمدردوں نے پاپوش نگرمیں واقع قبرستان جاکر نذیرحسین مرحوم کی قبرپرپھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی ۔ دریں اثناء پچاسویں برسی کے موقع پر ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں بھی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ فاتحہ خوانی میں ایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت ، رابطہ کمیٹی کے ارکان اورانٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان نے شرکت کی ۔
*****
9/25/2026 5:18:26 AM
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 73 ویں
...
21 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us