Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ہندوبرادری کو قائد ایم کیوایم الطاف حسین کی جانب سے ہولی کے تہوار کی دلی مبارکباد
Posted on: 3/12/2017
ہندوبرادری کو قائد ایم کیوایم الطاف حسین کی جانب سے ہولی کے تہوار کی دلی مبارکباد
ایک دوسرے کے مذہبی تہوار کا احترام کرکے ہی دنیا کوامن ومحبت کا گہوارہ بنایاجاسکتا ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم ہندوبرادری کو ان کے مذہبی تہوار ’’ہولی‘‘ کی دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم رنگ ، نسل ، زبان ، عقیدے اورمذہب کی تفریق سے بالاتر ہوکر سب کی خوشیوں اوردکھ درد میں شرکت کرتی رہی ہے اورایک دوسرے کے مذہبی تہوار کا احترام کرکے ہی دنیا کوامن ومحبت کا گہوارہ بنایاجاسکتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم مذہبی رواداری پر یقین رکھتی ہے اوریہی وجہ ہے کہ ہندوبرادری سمیت غیرمسلم پاکستانی بھی ایم کیوایم کی حق پرستانہ جدوجہد میں شامل ہیں۔جناب الطاف حسین نے ہندوبرادری کو ہولی کے تہوار کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ وہ اپنی عبادات میں ملک میں مذہبی رواداری اوراحترام انسانیت کے فروغ کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔
*****
10/3/2026 7:19:52 AM
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
الطاف حسین کے علاوہ پاکستان کے کسی اور لیڈرکا نام بتائیں جومڈل کلاس
...
27 Sep 2026
تحریک انصا ف کی موجودہ قیادت اپنے مصلحت پسندانہ طرزعمل اورفیصلوں سے اپ
...
27 Sep 2026
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کوملتوی کرنا، تح
...
25 Sep 2026
بانی وقائد جناب الطاف حسین پر قاتلانہ حملے کے بعد سے پاکستان سمیت دن
...
24 Sep 2026
جولوگ سمجھ رہے تھے کہ وہ قائدتحریک الطاف حسین پر حملے کرکے ان کے حوصل
...
23 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 73 ویں
...
21 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us