Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

لیبرڈویژن کے محمد کامران اور لاس اینجلس کے سرورصدیقی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار افسوس


لیبرڈویژن کے محمد کامران اور لاس اینجلس کے سرورصدیقی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 3/8/2017 1
لیبرڈویژن کے محمد کامران اور لاس اینجلس کے سرورصدیقی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار افسوس
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لیبرڈویژن کے سینئر رکن محمد کامران حسین اورایم کیوایم امریکہ لاس اینجلس کیلی فورنیا یونٹ کے سینئر کارکن سرور صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورسوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔ (آمین)

*****

7/21/2017 5:48:40 PM