Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
جب تک کاروکاری، ونی،غیرت کے نام پر قتل اور دیگرفرسودہ رسومات کاخاتمہ نہیں کیاجاتاپاکستان میں خواتین کی غلامی کادورختم نہیں ہوسکتا۔الطاف حسین
Posted on: 3/8/2017 1
جب تک کاروکاری، ونی،غیرت کے نام پر قتل اور دیگرفرسودہ رسومات کاخاتمہ نہیں کیاجاتاپاکستان میں
خواتین کی غلامی کادورختم نہیں ہوسکتا۔الطاف حسین
قبائلی اورجاگیردارانہ نظام کی وجہ سے آج بھی دیہی علاقوں کی خواتین کو کاروکاری، ونی،غیرت کے نام پر قتل
اور دیگرفرسودہ رسومات وروایات کی زنجیروں نے جکڑا ہواہے۔الطاف حسین
شہروں کی خواتین تعلیم ،روزگاراورمختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کوبروئے کارلاکر ترقی کے میدان میں آگے آرہی ہیں
دیہی علاقوں کی خواتین اس جدیدترقی یافتہ دورمیں بھی غلاموں جیسی زندگی گزاررہی ہیں جو پاکستان کے ماتھے پر بدنماداغ ہے
خواتین کے خلاف امتیاز اور فرسودہ رسوم وروایات کے خاتمہ کیلئے قوانین بنائے جائیں اوران پر انکی روح کے مطابق عمل کیا جائے
تعلیم ، روزگاراورزندگی کے ہر شعبہ میں خواتین کومردوں کے مساوی حقوق دیئے جائیں،خواتین کے عالمی دن کے موقع پر بیان
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ جب تک پاکستان سے کاروکاری، ونی،غیرت کے نام پر قتل اور دیگرفرسودہ رسومات کاخاتمہ نہیں کیاجاتاپاکستان میں خواتین کی غلامی کادورختم نہیں ہوسکتا۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اکیسویں صدی کے اس ترقی یافتہ دورمیں اگرچہ شہروں میں رہنے والی خواتین توپھربھی تعلیم ،روزگاراورمختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کوبروئے کارلاکربتدریج ترقی کے میدان میں آگے آرہی ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں قبائلی اورجاگیردارانہ نظام کی وجہ سے آج بھی دیہی علاقوں کی خواتین کو کاروکاری، ونی،غیرت کے نام پر قتل اور دیگرفرسودہ رسومات وروایات کی زنجیروں نے جکڑا ہواہے اوروہ اس جدیدترقی یافتہ دورمیں بھی غلاموں جیسی زندگی گزاررہی ہیں جو پاکستان کے ماتھے پر بدنماداغ ہے ۔انہوں نے کہاکہ جب تک کاروکاری، ونی،غیرت کے نام پر قتل اور دیگرفرسودہ رسومات کاخاتمہ نہیں کیاجاتاپاکستان میں خواتین کی غلامی کادورختم نہیں ہوسکتا۔جناب الطا ف حسین نے کہاکہ ضرورت اس بات کی ہے کہ خواتین کے خلاف امتیاز اور فرسودہ رسوم وروایات کے خاتمہ کیلئے قوانین بنائے جائیں اوران پر ان کی روح کے مطابق عمل کیا جائے ، اس کے ساتھ ساتھ تعلیم ، روزگاراورزندگی کے ہر شعبہ میں خواتین کومردوں کے مساوی حقوق دیئے جائیں ، اس صورت میں ہی ہم خواتین کاعالمی دن منانے کے صحیح حقدارہوں گے۔
*****
9/15/2026 6:19:06 AM
ملک کے سسٹم کوٹھیک کرنے کے لئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو غیرمشروط تعاون
...
12 Sep 2026
ہفتہ شجرکاری مہم میں بھرپورحصہ لینے پر تحریک کے کارکنوں اورتمام وفاپر
...
12 Sep 2026
پاکستان کو کسی بھی قیمت پر مکہ معاہدے کے تحت ایران کے خلاف کسی قسم کی
...
11 Sep 2026
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
عوامی مینڈیٹ رکھنے والی جماعتوں اوران کے لیڈروں کے کردار کوتسلیم کیا ج
...
06 Sep 2026
ایم کیو ایم پر تمام پابندیاں ختم، کارکنان اور عمران خان کو رہا کیا جائ
...
05 Sep 2026
پیپلزپارٹی سندھ میں قتل و غارت گری کی کوشش کررہی ہے، مجھے ہرطرف آگ اور
...
03 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us