Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم بیلجیئم کے آرگنائزر فرید خان اورجوائنٹ آرگنائزر فیصل رضوی کی یورپی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کی کمیٹی کے ممبر امجد بشیرسے ملاقات


ایم کیوایم بیلجیئم کے آرگنائزر فرید خان اورجوائنٹ آرگنائزر فیصل رضوی کی یورپی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کی کمیٹی کے ممبر امجد بشیرسے ملاقات
 Posted on: 3/7/2017 1
ایم کیوایم بیلجیئم کے آرگنائزر فرید خان اورجوائنٹ آرگنائزر فیصل رضوی کی یورپی پارلیمنٹ کی
انسانی حقوق کی کمیٹی کے ممبر امجد بشیرسے ملاقات
ایم کیوایم کے وفدنے امجدبشیرکو کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل ، گرفتاریوں،
جبری گمشدگیوں اورانسانی حقوق کی دیگر سنگین خلاف ورزیوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا
یورپی رکن پارلیمنٹ امجدبشیرکا ماورائے عدالت قتل اور انسانی حقوق کی خلاف ورذیوں پر سخت تشویش کااظہار

ایم کیوایم بیلجیئم کے آرگنائزر فرید خان اورجوائنٹ آرگنائزر فیصل رضوی پر مشتمل دورکنی وفد نے یورپی پارلیمنٹ کے رکن اوریورپی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کی کمیٹی کے ممبر امجد بشیرسے برسلزمیں ملاقات کی ۔ انہوں نے امجدبشیرکو کراچی میں ایم کیوایم کے کارکن ندیم خان اوردیگرکارکنوں کے ماورائے عدالت قتل ، بڑے پیمانے پر گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اورانسانی حقوق کی دیگر سنگین خلاف ورزیوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔امجدبشیرنے ماورائے عدالت قتل اور انسانی حقوق کی خلاف ورذیوں پر اپنی سخت تشویش کااظہارکیااورایم کیوایم کے وفدکویقین دلایاکہ وہ اس معاملے کومتعلقہ فورم پر اٹھائیں گے ۔ 

*****


10/21/2017 11:52:07 PM