Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

فیڈرل بی ایریا کے شہید کارکن مظہرانصاری کے والد انیس انصاری کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار افسوس


فیڈرل بی ایریا کے شہید کارکن مظہرانصاری کے والد انیس انصاری کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 3/7/2017 1
فیڈرل بی ایریا کے شہید کارکن مظہرانصاری کے والد انیس انصاری کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار افسوس
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا یونٹ149 کے شہید کارکن مظہر انصاری کے والد انیس انصاری کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومہ کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورسوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔ (آمین)

*****

10/23/2017 11:01:44 PM