Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے کارکن ندیم خان شہید کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام اتوارکولندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
Posted on: 3/3/2017 1
ایم کیوایم کے کارکن ندیم خان شہید کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ایم کیوایم یوکے کے
زیراہتمام اتوارکولندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
احتجاجی مظاہرہ لندن کے مقامی وقت کے مطابق شام چاربجے کیاجائے گا
ندیم خان شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے شمعیں بھی روشن کی جائیں گی
ایم کیوایم کے کارکن ندیم خان شہید کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام اتوارکولندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔ احتجاجی مظاہرہ لندن کے مقامی وقت کے مطابق شام چاربجے کیاجائے گا۔ اس موقع پر ندیم خان شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے شمعیں بھی روشن کی جائیں گی۔ واضح رہے کہ ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹرکے کارکن ندیم خان شہیدکو17دسمبر2016ء کورینجرزنے گرفتار کیا تھااوران کی تشددزدہ ہاتھ بندھی ہوئی لاش پانچ روزقبل اورنگی ٹاؤن کے مضافاتی علاقے میں پائی گئی تھی۔
*****
10/27/2025 11:19:33 AM
26 ویں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردیا جائے، غیرآئینی ترامیم کے تحت تشکی
...
26 Oct 2025
میں پاکستان کوحقیقی معنوں میں آزاد اورخودمختار بناناچاہتا ہوں
...
25 Oct 2025
صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور ان کے وکلاء کو اسلام آ
...
25 Oct 2025
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے لا
...
20 Oct 2025
سسٹم کیا ہے ؟ کیسے چلتاہے؟ کون چلاتاہے ؟ سسٹم میں کون کون سے عناصر شام
...
20 Oct 2025
1953ء میں پاکستان کی سرحدیں ہندوستان کے مسلمانوں پر بند کرکے دوقومی نظ
...
19 Oct 2025
پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت نے 20 نکاتی منصوبہ تسلیم کرلیا جس می
...
19 Oct 2025
فکری نشست : سیاسی جماعت اورتحریک کافرق
...
18 Oct 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو مبارکباد
...
17 Oct 2025
تحریک لبیک کے احتجاج کوکچلنے کے لئے حکومت کی جانب سے جس طرح طاقت کا اس
...
17 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us