Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے تحت سندھ بھرمیں ندیم خان شہید کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں
Posted on: 3/3/2017 1
ایم کیوایم کے تحت سندھ بھرمیں ندیم خان شہید کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں
کراچی اورحیدرآباد سمیت سندھ بھرمیں کارکنان وہمدردوں نے گھروں پرشہید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی
قصبہ علیگڑھ کے سینئر کارکن ندیم خان کوحراست کے دوران ماورائے عدالت قتل کیا گیا
متحد ہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے زیراہتمام کراچی اورحیدرآباد سمیت سندھ بھرمیں ایم کیوایم کے سینئر کارکن ندیم خان شہیدکو خراج عقیدت پیش کیاگیا ، ان کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اور شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ ٹاؤن کے سینئر کارکن ندیم خان کو دسمبر2016ء میں رینجرز اہلکاروں نے گرفتارکیاتھا اوران کی گرفتاری ظاہرنہیں کی تھی ۔ ندیم خان کوحراست کے دوران ڈھائی ماہ تک بدترین تشددکا نشانہ بنانے کے بعد ماورائے عدالت قتل کرکے ان کی لاش ویرانے میں پھینک دی گئی تھی۔ ایم کیوایم کی اپیل پر آج بعد نماز جمعہ کراچی اورحیدرآباد سمیت سندھ بھرمیں ایم کیوایم کے کارکنان وہمدردوں نے اپنے گھروں پر ندیم خان شہید کی یاد میں شمعیں روشن کیں ، انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا اورشہیدکی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔دریں اثناء بعدنمازجمعہ سندھ بھرکی مساجد میں بھی ندیم خان سمیت ایم کیوایم کے تمام شہداء کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
*****
1/30/2026 3:34:41 AM
26 جنوری2026 بروزپیرکراچی پریس کلب پر @HRCPakistan کیجانب سےوکیل و ہ
...
26 Jan 2026
9 روزگزرجانے کے باوجود ابھی تک آگ لگنے کے سانحات کی روک تھام کے لیے ح
...
26 Jan 2026
کراچی کی آبادی اور رقبے کے پیش نظرشہر میں 80 فائراسٹیشنزقائم کئے جائیں
...
25 Jan 2026
فوج،اسٹیبلشمنٹ اور اس کی قائم کردہ مذہبی جماعتوں کی جانب سے قوم کو کشم
...
25 Jan 2026
میں جبری گمشدگیوں سے متعلق مقدمات کی پیروی کرنے والی انسانی حقوق کی مم
...
24 Jan 2026
سانحہ گل پلازہ کے بارے میں تحقیقات کی باتیں سراسر دھوکہ ہیں
...
24 Jan 2026
میں سمجھتا ہوں کہ وزیراعظم کیئراسٹارمر نے ڈونلڈٹرمپ کے بیان پر جو اصول
...
24 Jan 2026
گل پلازہ میں آگ لگنے اوراتنے بڑے سانحہ کی مکمل ذمہ دار پیپلزپارٹی کی ح
...
20 Jan 2026
ایم کیوایم کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہر عابد ایڈوکیٹ، ادریس علوی ای
...
19 Jan 2026
کراچی ، حیدرآبادسمیت پورے سندھ کے عوام سے میری درد مندانہ اپیل ہے کہ و
...
19 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us