Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے کنوینر ندیم نصرت کل بروزہفتہ دوپہردوبجے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
Posted on: 3/3/2017 1
ایم کیوایم کے کنوینر ندیم نصرت کل بروزہفتہ دوپہردوبجے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں
اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
وہ پریس کانفرنس میں ایم کیوایم کے کارکن ندیم خان شہید کے ماورائے عدالت قتل سے متعلق اہم حقائق پیش کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت کل بروزہفتہ انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر دوبجے ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔ اپنی اس پریس کانفرنس میں وہ ایم کیوایم کے کارکن ندیم خان شہید کے ماورائے عدالت قتل سے متعلق کچھ اہم حقائق پیش کریں گے۔ واضح رہے کہ قصبہ علی گڑھ سیکٹرکے کارکن ندیم خان شہیدکو17دسمبر2016ء کورینجرزنے گرفتارکیاتھااوران کی تشددزدہ ہاتھ بندھی ہوئی لاش پانچ روزقبل اورنگی ٹاؤن کے مضافاتی علاقے میں پائی گئی تھی۔
*****
5/20/2026 1:08:25 PM
بلوچستان کی داستانِ غم اورتاریخ
...
18 May 2026
بلوچستان کا پاکستان سے الحاق کیسے ہوا؟ تاریخ کیا کہتی ہے؟
...
17 May 2026
دوقومی نظریہ کیسے وجود میں آیا؟
...
16 May 2026
پیپلزپارٹی کی کرپٹ اورنااہل حکومت نے گزشتہ18برسوں میں نہ صرف کراچی، ح
...
15 May 2026
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کی پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن اور ق
...
11 May 2026
اگرایٹمی ہتھیار ایران کے لئے غلط ہیں توپھرایٹمی ہتھیارامریکہ،روس، چین،
...
11 May 2026
میں صرف فوج کے جرنیلوں یا افسران کے سیاست میں حصہ لینے کا مخالف ہوں، ی
...
11 May 2026
سندھ میں پیپلز پارٹی کی بربریت کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے — رکن رابط
...
10 May 2026
پاکستان بھی اقوام متحدہ کا باقاعدہ رکن ملک ہے لیکن یہ تلخ حقیقت ہےکہ ب
...
10 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us