Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے ایک اورکارکن ندیم انصاری کو بدترین تشددکانشانہ بناکرماورائے عدالت قتل کردیاگیا
Posted on: 3/1/2017 1
ایم کیوایم کے ایک اورکارکن ندیم انصاری کو بدترین تشددکانشانہ بناکرماورائے عدالت قتل کردیاگیا
ندیم انصاری کو17دسمبرکوقصبہ کالونی کے علاقے سے رینجرزنے گرفتارکیاتھاجس کے بعد ان کاکوئی پتہ نہیں تھا
رینجرز یاپولیس نے ندیم انصاری کوگرفتاری کے بعد کسی عدالت میں پیش نہیں کیا
ندیم انصاری کی تشددزدہ لاش اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں پائی گئی ۔ اطلاع ملنے پرندیم انصاری کے بھائیوں نے لاش کی شناخت کی
ندیم انصاری کی عمر40سال تھی، وہ ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹریونٹ 130 کے کارکن تھے اورواٹربورڈ میں ملازمت کرتے تھے
ندیم انصاری کے ماورائے عدالت قتل کے واقعہ سے علاقے کے عوام میں شدیدغم وغصہ پایاجاتاہے
متحدہ قومی موومنٹ کے ایک اورکارکن ندیم انصاری کوگرفتاری کے بعد بدترین تشددکانشانہ بناکرماورائے عدالت قتل کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ندیم انصاری کو17دسمبر2016ء کوقصبہ کالونی کے علاقے سے رینجرزنے گرفتارکیاتھاجس کے بعد ان کاکوئی پتہ نہیں تھا، رینجرز یاپولیس نے ان کوکسی عدالت میں پیش نہیں کیاتھاان کے اہل خانہ ان کے لئے رینجرز کے علاقائی ہیڈکوارٹراورپولیس اسٹیشن کے چکر لگاتے رہے لیکن ندیم انصاری کے بارے میں کچھ نہیں بتایاگیاکہ انہیں کہاں رکھاگیاہے ۔ ندیم انصاری کی تشددزدہ لاش اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں پائی گئی ۔ اہل خانہ کو اطلاع ملی توان کے بھائی ایک فلاحی ادارے کے مرکز پہنچے جہاں ان کے بھائیوں نے ندیم انصاری کی لاش کی شناخت کی۔ندیم انصاری کے جس پر بہیمانہ تشددکے نشانات تھے ۔ندیم انصاری کی عمر40سال تھی، وہ ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹریونٹ 130 کے کارکن تھے اورواٹربورڈ میں ملازمت کرتے تھے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اورنگی ٹاؤن اورقصبہ کالونی کے کئی کارکنوں کواسی طرح گرفتاری کے بعد سرکاری حراست میں تشددکانشانہ بناکرماورائے عدالت قتل کیاجاچکاہے لیکن کسی بھی ماورائے عدالت قتل کی کوئی تحقیقات نہیں کرائی گئی ۔ ندیم انصاری کے ماورائے عدالت قتل کے واقعہ سے علاقے کے عوام میں شدیدغم وغصہ پایاجاتاہے ۔
*****
1/15/2026 1:38:53 PM
خیبرپختونخوا کے نوجوان اور باہمت وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کراچی، حیدرآ
...
11 Jan 2026
وزیراعلیٰ KPK سہیل آفریدی اوران کے ساتھیوں کو کراچی آمد پر دل کی گہرائ
...
09 Jan 2026
اتوارکو مزارقائداعظم پرباغ جناح میں ہونے والے خیبرپختونخواہ کے وزیراع
...
09 Jan 2026
وینزویلاپر حملے نےکسی بھی ملک کی آزادی اور خودمختاری کےاحترام کو مٹادی
...
06 Jan 2026
وینزویلا پر امریکی فوج کاحملہ اور اس حملے میں وینزویلاکے صدرنکولس ماد
...
05 Jan 2026
تعصب الطاف حسین نے کیا یا الطاف حسین کے ساتھ تعصب کیاجاتارہا ہے؟
...
04 Jan 2026
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کا پیمرا سے گستاخانہ مواد نشر کرنے پر ف
...
30 Dec 2025
بے نظیر بھٹو کےقتل کابدلہ کراچی ،حیدرآباد اورسندھ بھر میں قتل وغارتگری
...
29 Dec 2025
پاکستان میں سیاسی تنازعات کے حل اور داخلی امن و استحکام کے لئے ساؤتھ
...
29 Dec 2025
مصطفےٰ کمال کے پاس ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے بارے میں الزامات کے ثبو
...
28 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us