Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
کراچی ، حیدرآباد اورمیرپورخاص کے کارکنان سے قائد تحریک الطا ف حسین کااظہار افسوس
Posted on: 2/25/2017
کراچی ، حیدرآباد اورمیرپورخاص کے کارکنان سے قائد تحریک الطا ف حسین کااظہار افسوس
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف صحافی اورہمدرد بزرگ ابرارالحق ، ملیرٹاؤن یونٹ 100 کے کارکن عقیل وارثی کے والد بشیروارثی ، حیدرآباد سیکٹرC ، یونٹ 18-A کے کارکن خالد الہٰی کی بھابھی اور میرپورخاص زون یونٹ 4-D کے کارکن افتخارگڈو کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ ترین مقام عطافرمائے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ دے ۔(آمین)
*****
1/28/2026 8:36:02 AM
26 جنوری2026 بروزپیرکراچی پریس کلب پر @HRCPakistan کیجانب سےوکیل و ہ
...
26 Jan 2026
9 روزگزرجانے کے باوجود ابھی تک آگ لگنے کے سانحات کی روک تھام کے لیے ح
...
26 Jan 2026
کراچی کی آبادی اور رقبے کے پیش نظرشہر میں 80 فائراسٹیشنزقائم کئے جائیں
...
25 Jan 2026
فوج،اسٹیبلشمنٹ اور اس کی قائم کردہ مذہبی جماعتوں کی جانب سے قوم کو کشم
...
25 Jan 2026
میں جبری گمشدگیوں سے متعلق مقدمات کی پیروی کرنے والی انسانی حقوق کی مم
...
24 Jan 2026
سانحہ گل پلازہ کے بارے میں تحقیقات کی باتیں سراسر دھوکہ ہیں
...
24 Jan 2026
میں سمجھتا ہوں کہ وزیراعظم کیئراسٹارمر نے ڈونلڈٹرمپ کے بیان پر جو اصول
...
24 Jan 2026
گل پلازہ میں آگ لگنے اوراتنے بڑے سانحہ کی مکمل ذمہ دار پیپلزپارٹی کی ح
...
20 Jan 2026
ایم کیوایم کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہر عابد ایڈوکیٹ، ادریس علوی ای
...
19 Jan 2026
کراچی ، حیدرآبادسمیت پورے سندھ کے عوام سے میری درد مندانہ اپیل ہے کہ و
...
19 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us