Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست عوام وکارکنان سیدہ رعنا کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین


حق پرست عوام وکارکنان سیدہ رعنا کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
 Posted on: 2/18/2017
ایم کیوایم امریکہ کی سی او سی کے جوائنٹ انچارج کامران حیدرکی ہمشیرہ کی علالت پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہار تشویش
حق پرست عوام وکارکنان سیدہ رعنا کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ آرگنائزر سیدکامران حیدرکی چھوٹی ہمشیرہ سیدہ رعنا کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیا ہے اور ان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اورکارکنوں سے اپیل کی کہ وہ سیدہ رعنا کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کریں۔
*****

3/24/2017 7:05:31 PM
آج کی بات ...
23 Mar 2017
ایک سوال ...
22 Mar 2017
آج کی بات ...
22 Mar 2017