Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
حکومت کی جانب سے دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں میں تعصب اور امتیازافسوسناک ہے، ڈاکٹرندیم احسان، مصطفےٰ عزیزآبادی اورقاسم علی رضا کامشترکہ بیان
Posted on: 2/18/2017
حکومت کی جانب سے دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں میں تعصب اور امتیازافسوسناک ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ار کان ڈاکٹرندیم احسان، مصطفےٰ عزیزآبادی اورقاسم علی رضا کامشترکہ بیان
ملک کے تمام شہریوں کی جان اتنی ہی قیمتی ہے جتنی پنجاب کے شہریوں کی یاحکمرانوں کی جان قیمتی ہے
پنجاب میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے کے لواحقین کوایک کروڑ روپے، بیٹیوں کی شادی کے اخراجات اورملازمت جبکہ سندھ میں بم دھماکے میں شہیدہونے والوں کے لواحقین کیلئے صرف 15لاکھ روپے مقرر کئے گئے ہیں
یہ کھلاتعصب ہے ، خداکے لئے یہ تعصب اورامتیازبندکیاجائے ورنہ یہ تعصب ملک کوکھاجائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ار کان ڈاکٹرندیم احسان، مصطفےٰ عزیزآبادی اورقاسم علی رضانے حکومت کی جانب سے دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں میں امتیازبرتنے پرافسوس کااظہارکیا ہے ۔اپنے مشترکہ بیان میں رابطہ کمیٹی کے ارکان نے کہاکہ ملک کے تمام شہریوں کی جان اتنی ہی قیمتی ہے جتنی پنجاب کے شہریوں کی یاحکمرانوں کی جان قیمتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ جب ملک ایک ہے اورتمام پاکستانیوں کی جان یکساں قیمتی ہے تویہ کیسا امتیازاور تعصب ہے کہ پنجاب میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے کے لواحقین کوایک کروڑ روپے، بیٹیوں کی شادی کے اخراجات اورملازمت جبکہ سندھ میں بم دھماکے میں شہیدہونے والوں کے لواحقین کے لئے حکومت کی جانب سے صرف 15لاکھ روپے مقرر کئے گئے ہیں۔ رابطہ کمیٹی کے ار کان نے کہاکہ یہ کھلاتعصب ہے ، خداکے لئے یہ تعصب اورامتیازبندکیاجائے ورنہ یہ تعصب ملک کوکھاجائے گا۔
*****
10/9/2026 8:00:51 AM
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
میں وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل عاصم منیر، وزیرخارجہ اور حکومت پا
...
30 Sep 2026
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی
...
29 Sep 2026
ایم کیوایم حیدرآبادزون کے لاپتہ کارکنوں عبدالمجید بھٹی، اقبال آرائیں
...
29 Sep 2026
صومالی قزاقوں کی فائرنگ سے پاکستانی عملے کے افراد کی شہات ایک بڑاسانح
...
29 Sep 2026
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us