Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
کورنگی کے اسیرکارکن محمد ایاز کی صاحبزادی رباب، واشنگٹن ڈی سی کے آرگنائزر شکیل الدین کے والد جمیل الدین اورحیدرآبادکے ذمہ دارمظفرقریشی کے تایا کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
Posted on: 2/17/2017
کورنگی کے اسیرکارکن محمد ایاز کی صاحبزادی رباب، واشنگٹن ڈی سی کے آرگنائزر شکیل الدین کے والد جمیل الدین اورحیدرآبادکے ذمہ دارمظفرقریشی کے تایا کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کورنگی ٹاؤن یونٹ 75کے اسیرکارکن محمد ایاز کی صاحبزادی رباب ایاز، امریکہ واشنگٹن ڈی سی کے جوائنٹ آرگنائزر شکیل الدین کے والد جمیل الدین اور حیدرآبادسیکٹر ایچ، یوسی 76 کے ذمہ دار مظفرقریشی کے تایا نورالاسلام کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔(آمین)
*****
4/22/2021 5:15:55 PM
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین '' جسٹس سسٹم '' کے موضوع پ
...
21 Apr 2021
اگر پاکستان کوبچاناہے توفوج کواپنے دائرے میں رہ کرکام کرناہوگا۔الطاف ح
...
21 Apr 2021
ایم کیوایم کینیڈاکے کارکن احسان الحق کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین
...
20 Apr 2021
پاکستان کامطلب کیا …لاالہ الا اللہ '' کانعرہ ، تحریک پاکستان کانعرہ ن
...
19 Apr 2021
ممتازعالم دین اورخطیب اہل بیت علامہ عون نقوی کے انتقال پر ایم کیوایم
...
15 Apr 2021
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی زیرصدارت رابطہ کمیٹی کا اہم اورطو
...
15 Apr 2021
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی رمضان المبارک کی آمدپر عوام کودلی
...
14 Apr 2021
فاقی حکومت کی جانب سے جعلی اوربوگس مردم شماری کے نتائج کی منظوری انتہ
...
12 Apr 2021
نئی نسل کو مسخ شدہ تاریخ پڑھائی جارہی ہے ،پاکستان بنانے والوں کو غدار
...
09 Apr 2021
فوج کی حمایت میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پاس کیے جانے والے بل
...
09 Apr 2021
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us