Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم بیلجیئم کے آرگنائزر فرید خان اورجوائنٹ آرگنائزر فیصل رضوی کی یورپیئن پارلیمنٹ میں کشمیرکانفرنس میں شرکت


ایم کیوایم بیلجیئم کے آرگنائزر فرید خان اورجوائنٹ آرگنائزر فیصل رضوی کی یورپیئن پارلیمنٹ میں کشمیرکانفرنس میں شرکت
 Posted on: 2/10/2017
ایم کیوایم بیلجیئم کے آرگنائزر فرید خان اورجوائنٹ آرگنائزر فیصل رضوی کی یورپیئن پارلیمنٹ میں کشمیرکانفرنس میں شرکت
چیئرمین کشمیرکونسل سیدعلی رضا کو ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کاکشمیری عوام سے اظہاریکجہتی سے متعلق پیغام دیا

ایم کیوایم بیلجیئم کے آرگنائزر فرید خان اورجوائنٹ آرگنائزر فیصل رضوی نے یورپیئن پارلیمنٹ میں ہونے والی کشمیرکانفرنس میں شرکت کی اورچیئرمین کشمیرکونسل سیدعلی رضا سے ملاقات کرکے انہیں متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کاکشمیری عوام سے اظہاریکجہتی سے متعلق پیغام دیاجس میں قائدتحریک الطاف حسین نے کہاکہ ہماری تمام ترہمدردیاں کشمیری عوام کے ساتھ ہیں۔ ایم کیوایم بیلجیئم کے آرگنائزرفریدخان اورجوائنٹ آرگنائزر فیصل رضوی نے اس موقع پر آزادکشمیرکے صدر سردارمسعودخان، یورپیئن پارلیمنٹ کے رکن امجدبشیر، افضل خان اورسجادکریم سے بھی ملاقات کی اورانہیں کشمیرکے حوالے سے اپنی حمایت کایقین دلایا۔ 


6/28/2017 7:34:05 PM