Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
سوشل میڈیا پراے پی ایم ایس او کے حوالہ سے چلائی جانے والی خبرقطعی غلط ، جھوٹی اور گمراہ کن ہے، ترجمان شعبہ اطلاعات
Posted on: 2/10/2017
سوشل میڈیا پراے پی ایم ایس او کے حوالہ سے چلائی جانے والی خبرقطعی غلط ، جھوٹی اور گمراہ کن ہے، ترجمان شعبہ اطلاعات
بعض عناصر اس قسم کی گمراہ کن خبریں پھیلاکر مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں، ترجمان
ایم کیوایم اور اے پی ایم ایس او کے کارکنان پرزوردیا کہ وہ اس قسم کی جھوٹی خبروں پر ہرگز کان نہ دھریں، ترجمان
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) شعبہ اطلاعات کے ترجمان نے سوشل میڈیا پررابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت کے نام سے اے پی ایم ایس او کے بعض ذمہ داروں کو ان کی ذمہ داری سے سبکدوش کرنے حوالہ سے چلائی جانے والی خبر کی سختی سے تردید کی ہے ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ مذکورہ خبرقطعی غلط ، جھوٹی اور گمراہ کن ہے اوربعض عناصر اس قسم کی گمراہ کن خبریں پھیلاکر مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ترجمان نے ایم کیوایم اور اے پی ایم ایس او کے کارکنان پرزوردیا کہ وہ اس قسم کی جھوٹی خبروں پر ہرگز کان نہ دھریں ۔
*****
5/13/2026 10:41:15 PM
اگرایٹمی ہتھیار ایران کے لئے غلط ہیں توپھرایٹمی ہتھیارامریکہ،روس، چین،
...
11 May 2026
میں صرف فوج کے جرنیلوں یا افسران کے سیاست میں حصہ لینے کا مخالف ہوں، ی
...
11 May 2026
سندھ میں پیپلز پارٹی کی بربریت کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے — رکن رابط
...
10 May 2026
پاکستان بھی اقوام متحدہ کا باقاعدہ رکن ملک ہے لیکن یہ تلخ حقیقت ہےکہ ب
...
10 May 2026
عمران خان اور ان کی پارٹی کے خلاف آج جو ہورہا ہے وہ قانون قدرت ہے جسے
...
09 May 2026
ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی سیکٹرکے وفاپرست کارکن ریحان احمد کی جبری گ
...
09 May 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن اوصاف علی کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے۔
...
08 May 2026
سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شہیدسیدعلی رضاعابدی کے قاتلوں کو رہاکرنے کا
...
06 May 2026
آئل ٹینکر “Honour 25” کے عملے کے اغوا پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظ
...
05 May 2026
کراچی میں شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کی موجودہ لہر انتہائی تشویشناک ہے،
...
04 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us