Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اوورسیز امریکہ یونٹ کی تنظیم نو کردی
Posted on: 2/7/2017 1
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اوورسیز امریکہ یونٹ کی تنظیم نو کردی
سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی ، سینٹرل میڈیا کمیٹی ، شعبہ خواتین ، انٹرنیشنل ریلیشنز کمیٹی ، کراچی کلب وسوشل فورم
کیلئے ذمہ داروں کے ناموں کا اعلان
متین یوسف سینٹرل آرگنائزر، شمیم صدیقی سینئر جوائنٹ آرگنائزر،سیدکامران حیدر اور
عدنان نقوی جوائنٹ آرگنائزرزہوں گے ،ثاقب محی الدین فنانس سیکریٹری کے فرائض ادا کریں گے
سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین میں محترمہ فرحین رضوی، محفوظ حیدری،ریحان عبادت،سیداسامہ حسن،جمشید وارثی،شارق سجاد،سہیل شمس ،سہیل یوسف ،رضا مغنی ،سعید خان،مطلوب زیدی ،عمران حسین اورمحترمہ انجم عارف شامل ہیں
قائد تحریک الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کی تنظیم نو کے سلسلہ میں رابطہ کمیٹی کے فیصلہ کی توثیق کردی
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اوورسیز امریکہ یونٹ کی تنظیم نو کردی ہے، تنظیم نو کے سلسلہ میں ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی ، سینٹرل میڈیا کمیٹی ، شعبہ خواتین ، انٹرنیشنل ریلیشنز کمیٹی ، کراچی کلب وسوشل فورم کیلئے ذمہ داروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیاہے ۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کی تنظیم نو کے سلسلہ میں رابطہ کمیٹی کے فیصلہ کی توثیق کردی ہے ۔ایم کیوایم امریکہ یونٹ کی تنظیم نو کے مطابق متین یوسف سینٹرل آرگنائزر، شمیم صدیقی سینئر جوائنٹ آرگنائزر،سیدکامران حیدر اورعدنان نقوی جوائنٹ آرگنائزرزہوں گے جبکہ ثاقب محی الدین فنانس سیکریٹری اورمتحدہ قومی فنڈ کے انچارج کی حیثیت سے تنظیمی فرائض ادا کریں گے ۔ سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین میں محترمہ فرحین رضوی، محفوظ حیدری،ریحان عبادت،سیداسامہ حسن،جمشید وارثی،شارق سجاد،سہیل شمس ،سہیل یوسف ،رضا مغنی ،سعید خان،مطلوب زیدی ،عمران حسین اورمحترمہ انجم عارف شامل ہیں۔
*****
10/31/2025 6:01:44 PM
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
پاکستان میں 27 ویں آئینی ترمیم لانے کی کوششیں کی جارہی ہیں تاکہ ملک ک
...
27 Oct 2025
میں صحافی ارشد شریف شہید کی والدہ محترمہ رفعت آرا علوی کے انتقال پر د
...
27 Oct 2025
26 ویں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردیا جائے، غیرآئینی ترامیم کے تحت تشکی
...
26 Oct 2025
میں پاکستان کوحقیقی معنوں میں آزاد اورخودمختار بناناچاہتا ہوں
...
25 Oct 2025
صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور ان کے وکلاء کو اسلام آ
...
25 Oct 2025
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے لا
...
20 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us