Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
معروف ناول نگار محترمہ بانو قدسیہ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
Posted on: 2/4/2017 1
معروف ناول نگار محترمہ بانو قدسیہ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
محترمہ بانوقدسیہ کا انتقال دنیائے ادب کا بہت بڑا نقصان ہے، الطاف حسین
محترمہ بانو قدسیہ کے انتقال سے اردوادب میں پیدا ہونے والا خلاء آسانی سے پُر نہیں ہوسکتا، الطاف حسین
مرحومہ اپنی تحریرکے ذریعہ اردوادب کے شیدائیوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی، الطاف حسین
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف ناول نگار محترمہ بانو قدسیہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومہ کی ادبی اورعلمی خدمات کااعتراف کرتے ہوئے کہاکہ محترمہ بانوقدسیہ کا انتقال دنیائے ادب کا بہت بڑا نقصان ہے اوران کے انتقال سے اردوادب میں پیدا ہونے والا خلاء آسانی سے پُر نہیں ہوسکتا۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ اردوادب کیلئے محترمہ بانو قدسیہ کی خدمات کبھی فراموش نہیں کی جاسکتیں اورمرحومہ اپنی تحریرکے ذریعہ اردوادب کے شیدائیوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی ۔ جناب الطاف حسین نے مرحومہ کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اورسوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔ (آمین)
*****
7/6/2026 2:45:33 PM
پاکستان کاپورانظام حکومت اور ادارے حکمراں اشرافیہ اوران کی اولادوں کی
...
06 Jul 2026
ایم کیوایم جرمنی کے زیر اہتمام APMSO کا 48واں یوم تاسیس 4 جولائی 2026
...
05 Jul 2026
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی جانب سے حیدرآباد سینٹرل جیل میں سینئر
...
05 Jul 2026
کشمیر میں فوجی آپریشن بند کیا جائے، شوکت نوازمیرسمیت تمام کشمیریوں ک
...
04 Jul 2026
ہیوسٹن میں پاکستانی قونصل خانے کے سامنے کشمیر میں جاری فوجی آپریشن کے
...
02 Jul 2026
وجیہہ احمد ، خالداجمیری ، شیخ جاوید اورامام الدین شہزاد کو سینٹرل ایگز
...
01 Jul 2026
افغانستان میں شہری آبادی پرپاکستان کے فضائی حملے پاکستان کے خلاف افغ
...
01 Jul 2026
پنجاب کے ڈسٹرکٹ کاہنہ میں بچوں کے ٹیوشن سینٹرکی چھت منہدم ہونے کے نتی
...
30 Jun 2026
میں کراچی میں رینجرز کے ہیڈ کوارٹرپر مسلح دہشت گردوں کے حملے کی شدید
...
30 Jun 2026
انسانی فطرت اورتاریخ کا تعلق (حصہ اوّل)
...
29 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us