Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
قائد تحریک الطاف حسین کے آڈیو پیغام جاری کرنے میں تاخیرپر شعبہ اطلاعات کا معذرت نامہ
Posted on: 2/3/2017 1
معذرت نامہ
معززومحترم ناظرین وسامعین حضرات!
السلام علیکم
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کے قائد جناب الطاف حسین نے 3، فروری 2017ء کی شام حالات حاضرہ کو مدنظررکھتے ہوئے قوم کے نام ایک اور ہنگامی آڈیوپیغام ریکارڈ کرایا تھا لیکن ہمیں انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کہ چند ٹیکنیکل وجوہات کی بنیاد پر شعبہ اطلاعات، متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) اسے فوراً سامعین وناظرین تک پہنچانے سے قاصر رہا ۔قائد تحریک جناب الطاف حسین کے آڈیو پیغام کیلئے ناظرین وسامعین کوانتظار کی جوزحمت اٹھانی پڑی اس پرہم دل کی گہرائی سے معذرت چاہتے ہیں۔شعبہ اطلاعات کاایک ایک فرد معذرت خواہ ہے ۔
ہم کوشش کریں گے کہ آئندہ ایسی ٹیکنیکل وجوہات سے پہلے ہی تمام ایکوپمنٹس کواچھی طرح چیک کرلیاجائے اور آپ سب کو انتظار کی زحمت نہ اٹھانی پڑے۔
معذرت کے طلبگار
اراکین شعبہ اطلاعات
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان)
رات 9 بجکر40 منٹ (لندن ٹائم)
رات 2 بجکر 40 منٹ (پاکستانی ٹائم)
مورخہ 3 اور4 فروری 2017ء
4/22/2021 6:03:52 PM
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین '' جسٹس سسٹم '' کے موضوع پ
...
21 Apr 2021
اگر پاکستان کوبچاناہے توفوج کواپنے دائرے میں رہ کرکام کرناہوگا۔الطاف ح
...
21 Apr 2021
ایم کیوایم کینیڈاکے کارکن احسان الحق کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین
...
20 Apr 2021
پاکستان کامطلب کیا …لاالہ الا اللہ '' کانعرہ ، تحریک پاکستان کانعرہ ن
...
19 Apr 2021
ممتازعالم دین اورخطیب اہل بیت علامہ عون نقوی کے انتقال پر ایم کیوایم
...
15 Apr 2021
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی زیرصدارت رابطہ کمیٹی کا اہم اورطو
...
15 Apr 2021
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی رمضان المبارک کی آمدپر عوام کودلی
...
14 Apr 2021
فاقی حکومت کی جانب سے جعلی اوربوگس مردم شماری کے نتائج کی منظوری انتہ
...
12 Apr 2021
نئی نسل کو مسخ شدہ تاریخ پڑھائی جارہی ہے ،پاکستان بنانے والوں کو غدار
...
09 Apr 2021
فوج کی حمایت میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پاس کیے جانے والے بل
...
09 Apr 2021
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us