Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
نارتھ کراچی ٹاؤن کے سینئر کارکن مشتاق احمد کی والدہ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
Posted on: 1/25/2017
نارتھ کراچی ٹاؤن کے سینئر کارکن مشتاق احمد کی والدہ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان )کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نارتھ کراچی ٹاؤن یوسی 2 کے سینئر کارکن مشتاق احمد کی والدہ محترمہ سعدہ بیگم کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومہ کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کواپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورسوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطاکرے ۔(آمین)
*****
2/21/2026 1:24:58 AM
کراچی کے علاقے سولجربازار میں گھرمیں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھما
...
19 Feb 2026
ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز جمعرات مورخہ 19
...
19 Feb 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے حضرت خواجہ نظام الدین اولی
...
19 Feb 2026
میں تحریکی کارکنوں، ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں کے ساتھ ساتھ پاکستان سمیت د
...
18 Feb 2026
اپ ڈیٹ: 15 فروری 2026ء : ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی
...
16 Feb 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطا ف حسیننے تحریک انصاف کے بانی عمران خ
...
14 Feb 2026
جو طاقتور لوگ بانی و قائد الطاف حسین کا چیپٹر کلوز کرنے کے فرعونی دعو
...
12 Feb 2026
اپڈیٹ۔ 8 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں
...
08 Feb 2026
اپڈیٹ۔ 7 فروری 2026ء : MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین جو طبیعت کی ن
...
07 Feb 2026
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ خدیجتہ الک
...
06 Feb 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us