Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے ولی محمد اور لیاری ٹاؤن کے سعیدالحق کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
Posted on: 1/25/2017
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے ولی محمد اور لیاری ٹاؤن کے سعیدالحق کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان )کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یونٹ 147 کے سابق کمیٹی ممبر ولی محمد اور ایم کیوایم لیاری ٹاؤن یونٹ 29 کے سینئر کارکن سعید الحق کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورسوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔(آمین)
*****
2/26/2026 9:31:58 AM
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا طویل اجلاس۔ سیکٹروں، زونوں کے کارک
...
25 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کی سابق رکن امبرنینسی
...
24 Feb 2026
اگرمراد علی شاہ اوران کے وزراء کوسندھ سے ہمدردی ہے تو سندھ میں دیہی ا
...
21 Feb 2026
رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے تحت رابطہ کمیٹی کے رکن کاشف زیدی کوسوشل میڈیا
...
21 Feb 2026
کراچی کے علاقے سولجربازار میں گھرمیں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھما
...
19 Feb 2026
ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز جمعرات مورخہ 19
...
19 Feb 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے حضرت خواجہ نظام الدین اولی
...
19 Feb 2026
میں تحریکی کارکنوں، ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں کے ساتھ ساتھ پاکستان سمیت د
...
18 Feb 2026
نسرین جلیل کی ایم کیوایم اوربانی وقائدالطاف حسین کے بارے میں انتہائی
...
17 Feb 2026
اپ ڈیٹ: 15 فروری 2026ء : ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی
...
16 Feb 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us