Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاریوں اورانہیں لاپتہ کرنے کے خلاف ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام کل بروزہفتہ لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیاجائے گا


ایم کیوایم کے رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاریوں اورانہیں لاپتہ کرنے کے خلاف ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام کل بروزہفتہ لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیاجائے گا
 Posted on: 1/20/2017
ایم کیوایم کے رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاریوں اورانہیں لاپتہ کرنے کے خلاف ایم کیوایم یوکے
کے زیراہتمام کل بروزہفتہ لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیاجائے گا
مظاہرہ دوپہرایک بجے شروع ہوگا ۔ مظاہرے کیلئے انتظامیہ سے باقاعدہ اجازت حاصل کرلی گئی

پاکستان میں ایم کیوایم کے رہنماؤں اورکارکنوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں،چھاپوں ،گرفتارشدگان کولاپتہ کرنے ،انہیں سرکاری حراست میں تشدد کا نشانہ بنانے اورجبراًوفاداریاں تبدیل کرانے کے واقعات کے خلاف ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام کل بروز ہفتہ لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔ مظاہرہ مقامی وقت کے مطابق دوپہرایک بجے شروع ہوگا ۔اس سلسلے میں متعلقہ انتظامیہ سے باقاعدہ اجازت حاصل کرلی گئی ہے ۔اس موقع پر کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ایک عرضداشت بھی ہائی کمیشن کوپیش کی جائے گی۔ 

*****

5/26/2017 5:34:54 PM