Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اورنگی ٹاؤن کے کارکن شاہنواز اور لیاقت آبادکے کارکن ندیم حیدرکی والدہ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت


اورنگی ٹاؤن کے کارکن شاہنواز اور لیاقت آبادکے کارکن ندیم حیدرکی والدہ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
 Posted on: 1/12/2017
اورنگی ٹاؤن کے کارکن شاہنواز اور لیاقت آبادکے کارکن ندیم حیدرکی والدہ کے انتقال پر
قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن یوسی 19 کے کارکن شاہنوا زخورشیدی اور لیاقت آباد ٹاؤن یونٹ 157 کے کارکن ندیم حیدرکی والدہ محترمہ انوربیگم کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ انہیں صبرکی تلقین کی۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورسوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ (آمین)

*****

8/17/2017 12:41:33 PM