Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
حیدرآباد سیکٹر ڈی کے کارکنان حاجی عبدالرشیداور زاہد کاکی سے قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
Posted on: 1/12/2017
حیدرآباد سیکٹر ڈی کے کارکنان حاجی عبدالرشیداور زاہد کاکی سے قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد سیکٹر ڈی کے سابق جوائنٹ یونٹ انچارج حاجی عبدالرشید کی والدہ محترمہ رشیدن اوردم گھٹنے کے باعث سیکٹر ڈی سرفراز کالونی کے کارکن زاہد کاکی کے بہنوئی، بہن ، بھانجے اوربھانجی کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ انہیں صبرکی تلقین کی۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورسوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ (آمین)
*****
11/22/2026 7:04:39 AM
وفاقی وزراء کی جانب سے عمران خان کے خط کوNROقراردیاجارہاہے عمران خان
...
18 Nov 2026
بلاول زرداری نے کراچی، حیدرآباد، سکھر،میرپورخاص اورٹنڈوالہ یار میں خون
...
17 Nov 2026
اسٹیبلشمنٹ کی سہ جہتی حکمت عملی …… (3)
...
16 Nov 2026
اسٹیبلشمنٹ کی سہ جہتی حکمت عملی…… فکرانگیز لیکچر ……نمبر(2)
...
15 Nov 2026
اسٹیبلشمنٹ کی سہ جہتی حکمت عملی …… ایک فکرانگیزلیکچر۔1
...
14 Nov 2026
متحدہ قومی موومنٹ کی مرکزی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے انٹرنیٹ آرکائیوپ
...
10 Nov 2026
ایم کیو ایم کینیڈا کی کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مشترکہ احتج
...
10 Nov 2026
دیوالی کے پُرمسرت موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں آباد ہندو برادری ک
...
08 Nov 2026
جموں و کشمیر میں اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والے نہتے کشمیریوں پر
...
07 Nov 2026
سیاسی جماعتیں اور تحریکیں:
...
01 Nov 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us