Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
پروفیسر سلمان حیدرکااغواء وزیراعظم میاں نوازشریف اور منتخب حکومت کیلئے چیلنج ہے، رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 1/7/2017 1
پروفیسر سلمان حیدرکااغواء وزیراعظم میاں نوازشریف اور منتخب حکومت کیلئے چیلنج ہے، رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
پروفیسر سلمان حیدرکی باحفاظت بازیابی کیلئے ٹھوس اورمثبت اقدامات کیے جائیں، رابطہ کمیٹی
حق پرست کارکنان وعوام پروفیسرسلمان حیدرکی بازیابی کیلئے اپنی آوازبلند کرتے رہیں گے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بنی گالہ اسلام آباد سے معروف شاعر، دانشور، انسانی حقوق کے سرگرم کارکن اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے پروفیسر سلمان حیدر کے اغواء پر گہری تشویش کااظہارکیا ہے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ملک کے دارالحکومت میں پروفیسر سلمان حیدرکااغواء وزیراعظم میاں نوازشریف اور منتخب حکومت کیلئے چیلنج ہے اورانکے اغواء سے روشن خیال ، اعتدال پسند اورترقی پسند طبقہ میں گہری تشویش وبے چینی پائی جاتی ہے جس کاازالہ کرنا مسلم لیگ کی حکومت کا بنیادی فرض ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے صدرمملکت اوروزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے مطالبہ کیاکہ پروفیسر سلمان حیدرکی باحفاظت بازیابی کیلئے ٹھوس اورمثبت اقدامات کیے جائیں اور شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات بروئے کار لائے جائیں۔
رابطہ کمیٹی نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پروفیسر سلمان حیدرکے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ حق پرست کارکنان وعوام پروفیسرسلمان حیدرکی بازیابی کیلئے اپنی آوازبلند کرتے رہیں گے ۔
*****
2/25/2021 9:54:09 PM
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو طبیعت بہتر ہوجانے پراسپتال سے ڈسچارج
...
24 Feb 2021
ایم کیوایم یوکے کے سینٹرل آرگنائزر سہیل خانزادہ کی بھانجی کے انتقال
...
24 Feb 2021
رب العالمین کالاکھ لاکھ شکراداکرتاہوں کہ اس نے مجھے بیماری سے شفا ع
...
12 Feb 2021
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کوایک ماہ بعد آج بر وز جمعہ لندن کے ب
...
12 Feb 2021
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی صحت یابی اوردرازی عمر کے لئے د
...
08 Feb 2021
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیراہتمام قائدتحریک جناب الطاف حسین کی صحت و سلا
...
08 Feb 2021
برٹش ایفروایشین سالیڈیرٹی آرگنائزیشن کے صدر پروفیسرمحمد عارف کی اہلیہ
...
07 Feb 2021
قائدتحریک الطاف حسین کاان کے لئے دعائیں کرنے والے کارکنوں، ماؤں ، بہن
...
07 Feb 2021
سینئرڈاکٹروں کی ٹیم نے آج بروز جمعرات قائدتحریک الطاف حسین کاطبی معائن
...
04 Feb 2021
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی طبیعت میں مسلسل بہتری آرہی
...
03 Feb 2021
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us