Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست وائس چیئرمین شاکرعلی ، فیڈرل بی ایریا کے سینئر کارکن غلام نبی اور اے پی ایم ایس او کے شہید کارکن ناصر آغائی کے چچا ڈاکٹرعبدالرشید آغائی کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت


حق پرست وائس چیئرمین شاکرعلی ، فیڈرل بی ایریا کے سینئر کارکن غلام نبی اور اے پی ایم ایس او کے شہید کارکن ناصر آغائی کے چچا ڈاکٹرعبدالرشید آغائی کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 1/7/2017 1
حق پرست وائس چیئرمین شاکرعلی ، فیڈرل بی ایریا کے سینئر کارکن غلام نبی اور اے پی ایم ایس او کے شہید کارکن ناصر آغائی کے چچا ڈاکٹرعبدالرشید آغائی کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ڈسٹرکٹ سینٹرل یوسی 22 کے حق پرست وائس چیئرمین شاکرعلی ، ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا یوسی 149 کے سینئر کارکن اور یوسی 149 کے فنانس سیکریٹری گلزار نبی کے والد غلام نبی اوراے پی ایم ایس او حیدرآباد کے شہید کارکن ناصر آغائی کے چچا ڈاکٹرعبدالرشید آغائی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے صغیرہ کبیرہ گناہوں کی مغفرت کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا کر ے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔(آمین)

*****

7/24/2017 3:54:09 AM