Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میڈیکل ایڈ کمیٹی کے سابق انچارج ڈاکٹرفاروق جمیل اور صحافی خالدجاوید کے والد مشتاق علی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت


میڈیکل ایڈ کمیٹی کے سابق انچارج ڈاکٹرفاروق جمیل اور صحافی خالدجاوید کے والد  مشتاق علی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 1/3/2017 1
میڈیکل ایڈ کمیٹی کے سابق انچارج ڈاکٹرفاروق جمیل اور صحافی خالدجاوید کے والد 
مشتاق علی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگوارلواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے سابق انچارج ڈاکٹرفاروق جمیل اور حیدرآبادکے صحافی خالدجاوید کے والد مشتاق علی کاظمی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے سوگوارلواحقین کو صبرکی تلقین کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند فرمائے ،انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ دے ۔(آمین)

*****

3/25/2017 2:49:57 AM
اہم اعلان ...
25 Mar 2017
آج کی بات ...
23 Mar 2017
ایک سوال ...
22 Mar 2017
آج کی بات ...
22 Mar 2017