Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ساجد احمد کو ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا


ساجد احمد کو ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
 Posted on: 1/2/2017 1
ساجد احمد کو ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے 

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم برطانیہ ویمبلے یونٹ کے سینئر رکن ساجد احمد کو ایم کیوایم برطانیہ کی آگنائزنگ کمیٹی میں شامل کرلیا ہے اور ساجد احمد اب ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے تنظیمی فرائض انجام دیں گے ۔ یہ فیصلہ رابطہ کمیٹی کے ایک اجلاس میں کیاگیا ۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔

*****

1/24/2017 11:20:13 AM