Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
پی آئی بی ٹولہ اپنے نام نہاد جلسہ میں لوگوں کی شرکت یقینی بنانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پراتر آیا ہے مصطفی عزیزآبادی رکن رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 12/29/2016
پی آئی بی ٹولہ اپنے نام نہاد جلسہ میں لوگوں کی شرکت یقینی بنانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پراتر آیا ہے
مصطفی عزیزآبادی رکن رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
ضمیرفروش عناصر 30 دسمبرکو جلسہ میں شرکت نہ کرنے پر کارکنوں کوگرفتارکرانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، مصطفی عزیزآبادی
لیبرڈویژن کے کارکنان اورہمدردوں کو دھمکایاجارہا ہے کہ اگر جلسہ میں شرکت نہ کی تو ان کی تنخواہیں بند کرادی جائیں گی، مصطفی عزیزآبادی
جبروتشدد اوردھونس دھمکیوں سے ایم کیوایم کے وفادار اور مخلص کارکنان کو خوف زدہ نہیں کیاجاسکتا، مصطفی عزیزآبادی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیزآباد ی نے ضمیرفروش عناصر کی جانب سے 30 دسمبر کو نشترپارک میں جلسہ میں شرکت کیلئے ایم کیوایم کے کارکنان وہمدردوں کو دھمکیاں دینے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں مصطفی عزیزآبادی نے کہاکہ ضمیرفروش عناصر کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ اگر انہوں نے 30 دسمبرکو نشترپارک میں ہونے والے جلسہ میں شرکت نہیں کی تو انہیں پولیس اور رینجرز کے ذریعہ جھوٹے مقدمات میں ملوث کرکے گرفتارکرادیاجائے گا جبکہ لیبرڈویژن کے کارکنان اورہمدردوں کو بھی دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ جلسہ میں شرکت نہ کرنے پر نہ صرف ان کی تنخواہیں بند کرادی جائیں گی بلکہ ان کادوردراز کے علاقوں میں تبادلہ بھی کرادیا جائے گا۔ مصطفی عزیزآبادی نے کہاکہ ہرشہری کو اس بات کا پورا حق ہے کہ وہ اپنی مرضی سے کسی کے جلسہ میں شرکت کرے یا شرکت کرنے سے انکار کرے لیکن عوامی حمایت سے محروم پی آئی بی ٹولہ اپنے نام نہاد جلسہ میں لوگوں کی شرکت یقینی بنانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پراتر آیا ہے اور دھونس دھمکیاں دیکر کارکنان وعوام کو ہراساں کررہا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ انہوں نے کہاکہ جبروتشدد اوردھونس دھمکیوں سے ایم کیوایم کے وفادار اور مخلص کارکنان کو نہ تو خوف زدہ کیاجاسکتا اورنہ ہی حق پرستی کی جدوجہدسے بازرکھا جاسکتا ہے ۔
*****
8/9/2025 10:36:19 AM
گریٹرپنجاب یا پنجابستان کے سازشی منصوبے پر عمل درآمد کاآغازہوگیا
...
02 Aug 2025
صولت مرزاشہید کوغلط پھانسی دی گئی تھی، صولت مرزاشہید بے گناہ تھے ،ان
...
31 Jul 2025
پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک پناہ لینے والے بعض متعصب اینکرپرسنز، یوٹیوب
...
31 Jul 2025
انسداد دہشت گردی فیصل آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں اورکارکنو
...
31 Jul 2025
آج ایک بارپھریہ ثابت ہوگیاہے کہ صولت مرزا شہیدکودی جانے والی سزابھی غ
...
29 Jul 2025
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت کے ڈاکوراج کے خلاف جہاد کااعلان کرتا ہوں ۔ا
...
29 Jul 2025
پختونخوا میں فوج کے ظلم وجبر اوردہشت گردی کے خلاف بغاوت کا عملاً آغاز
...
28 Jul 2025
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار @MIshaqDar50 کاقوم
...
28 Jul 2025
پاکستان 98فیصد غریب ، لوئرمڈل کلاس اورمڈل کلاس کے عوام کاملک نہیں بلک
...
27 Jul 2025
اسرائیل ،فلسطین تنازع کا مستقل اور دیرپاحل صرف دوریاستی حل ہی ہے
...
26 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us