Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
30 دسمبرکو نشترپارک کے جلسہ اورریلیوں سے متحدہ قومی موومنٹ کا اعلان لاتعلقی
Posted on: 12/29/2016
30 دسمبرکو نشترپارک کے جلسہ اورریلیوں سے متحدہ قومی موومنٹ کا اعلان لاتعلقی
30 دسمبرکے نام نہاد جلسہ اوراس سلسلے میں نکلنے والی ریلیوں سے متحدہ قومی موومنٹ کا کوئی تعلق نہیں ہے ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
پی آئی بی ٹولہ ، سادہ لوح کارکنان وعوام کو گمراہ کرنے کیلئے قائد تحریک الطاف حسین کا نام استعمال کررہاہے ، ترجمان
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے 30 کو نشترپارک میں ہونے والے جلسہ سے قطعی لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کے چاہنے والے کارکنان وعوام کا پی آئی بی ٹولہ اور اس کے کسی بھی جلسہ سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ پی آئی بی ٹولہ کے ضمیرفروش عناصر، سادہ لوح کارکنان وعوام کو گمراہ کرنے کیلئے قائد تحریک جناب الطاف حسین کا نام استعمال کررہے ہیں اور اس سلسلے میں شہرکے مختلف علاقوں میں ریلیاں بھی نکالی جارہی ہیں ۔ ترجمان نے واضح کیا کہ 30 دسمبرکو نشترپارک میں ہونے والے نام نہاد جلسہ اور شہرکے مختلف علاقوں میں نکلنے والی ریلیوں سے متحدہ قومی موومنٹ کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔
*****
9/8/2026 8:33:02 PM
The Greater Punjab Conspiracy
...
06 Sep 2026
عوامی مینڈیٹ رکھنے والی جماعتوں اوران کے لیڈروں کے کردار کوتسلیم کیا ج
...
06 Sep 2026
ایم کیو ایم پر تمام پابندیاں ختم، کارکنان اور عمران خان کو رہا کیا جائ
...
05 Sep 2026
پیپلزپارٹی سندھ میں قتل و غارت گری کی کوشش کررہی ہے، مجھے ہرطرف آگ اور
...
03 Sep 2026
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک
...
01 Sep 2026
حقیقت کوتسلیم کرناحقیقت پسندی ہے اوراس حقیقت کوتسلیم کرنے کے بعداس کے
...
31 Aug 2026
زورزبردستی سے دی گئی دیت شرعاًناجائز اورحرام ہے تمام مفتیوں کوالطاف
...
31 Aug 2026
حکومت کا کرکٹ میچ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کاانٹرویونشرہونے سے روک
...
30 Aug 2026
میررضا علی شہید کے قاتل پیپلزپارٹی کی صفوں میں ہیں۔الطا ف حسین
...
30 Aug 2026
مسائل پر آوازاٹھاتا تھا تواسٹیبلشمنٹ نے لاہورہائیکورٹ کے ذریعے ستمبر
...
29 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us