Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کاکوئی عسکری ونگ نہیں ہے ، پولیس اوردیگراداروں کے بعض معتصب عناصر کی جانب سے لگائے گئے الزامات سراسرغلط اوربے بنیاد ہیں ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 12/28/2016
ایم کیوایم کاکوئی عسکری ونگ نہیں ہے ، پولیس اوردیگراداروں کے بعض معتصب عناصر کی جانب سے
لگائے گئے الزامات سراسرغلط اوربے بنیاد ہیں ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متعصب عناصر کے اس من گھڑت الزام کامقصدعوام کی نظر میں ایم کیوایم کاامیج خراب کرناہے۔رابطہ کمیٹی
متعصب عناصر کی جانب سے ایسے ایسے کارکنوں کولندن کاکارکن قراردیاجارہاہے جنہوں نے لندن کی شکل تک نہیں دیکھی۔ رابطہ کمیٹی
ایم کیوایم لندن نام کی کوئی چیز نہیں ، ایم کیوایم ایک ہی ہے اوراسے تقسیم کرنے کی کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔رابطہ کمیٹی
متعصب عناصر کے الزامات افسوسناک ہی نہیں بلکہ پولیس اوراداروں کی بدنامی کاسبب بن رہے ہیں۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ ایم کیوایم کاکوئی عسکری ونگ نہیں ہے اوراس حوالے سے پولیس اوردیگراداروں کے بعض معتصب عناصر کی جانب سے لگائے گئے الزامات سراسرغلط اوربے بنیاد ہیں۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ گزشتہ چندروزسے پولیس اوردیگراداروں کے بعض معتصب عناصر ایم کیوایم کے جن کارکنوں کوبھی گرفتار کررہے ہیں ان کے قبضے سے اسلحہ کی برآمدگی کے جھوٹے دعوے کئے جاتے ہیں اور ان کے بارے میں میڈیاپریہ من گھڑت اوربے بنیادالزام لگادیا جاتاہے کہ ’’ ان کاتعلق ایم کیوایم لندن کے عسکری ونگ سے ہے ‘‘ ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ سب سے پہلی بات تویہ ہے کہ ایم کیوایم کاکوئی عسکری ونگ نہیں ہے ، یہ الزام سراسرمن گھڑت اوربے بنیادہے اورمتعصب عناصر کے اس من گھڑت الزام کامقصدعوام کی نظر میں ایم کیوایم کاامیج خراب کرناہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ متعصب عناصر کی جانب سے ایسے ایسے کارکنوں کولندن کاکارکن قراردیاجارہاہے جنہوں نے لندن کی شکل تک نہیں دیکھی۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم لندن نام کی کوئی چیز نہیں ، ایم کیوایم ایک ہی ہے اوراسے تقسیم کرنے کی کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ پولیس اوردیگراداروں کے متعصب عناصرکی جانب سے اس قسم کے الزامات افسوسناک ہی نہیں بلکہ پولیس اوراداروں کی ہی بدنامی اورعوام میں ان کامذاق اڑانے کاسبب بن رہے ہیں۔
*****
10/29/2025 10:44:32 AM
پاکستان میں 27 ویں آئینی ترمیم لانے کی کوششیں کی جارہی ہیں تاکہ ملک ک
...
27 Oct 2025
میں صحافی ارشد شریف شہید کی والدہ محترمہ رفعت آرا علوی کے انتقال پر د
...
27 Oct 2025
26 ویں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردیا جائے، غیرآئینی ترامیم کے تحت تشکی
...
26 Oct 2025
میں پاکستان کوحقیقی معنوں میں آزاد اورخودمختار بناناچاہتا ہوں
...
25 Oct 2025
صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور ان کے وکلاء کو اسلام آ
...
25 Oct 2025
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے لا
...
20 Oct 2025
سسٹم کیا ہے ؟ کیسے چلتاہے؟ کون چلاتاہے ؟ سسٹم میں کون کون سے عناصر شام
...
20 Oct 2025
1953ء میں پاکستان کی سرحدیں ہندوستان کے مسلمانوں پر بند کرکے دوقومی نظ
...
19 Oct 2025
پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت نے 20 نکاتی منصوبہ تسلیم کرلیا جس می
...
19 Oct 2025
فکری نشست : سیاسی جماعت اورتحریک کافرق
...
18 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us