Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی غیرجانبدارانہ تحقیقات جلدازجلد مکمل کی جائے، رکن رابطہ کمیٹی واسع جلیل
Posted on: 12/26/2016
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی غیرجانبدارانہ تحقیقات جلدازجلد مکمل کی جائے، رکن رابطہ کمیٹی واسع جلیل
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے ذمہ داروں اورانکے سرپرستوں کو گرفتارکرکے آئین اورقانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے،واسع جلیل
سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ڈھائی سوسے زائد غریب مزدوروں کو زندہ جلادیا گیا، واسع جلیل
سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث سفاک دہشت گرداورانکے سرپرست کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہوسکتے، واسع جلیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل نے کہاہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث سفاک دہشت گرداور اسن کے سرپرست کسی بھی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ہوسکتے اور اس المناک واقعہ میں جو بھی عناصر ملوث ہوں انہیں قانون کے کٹہرے میں لایاجائے ۔ ایک بیان میں واسع جلیل نے کہاکہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن ایک قومی سانحہ ہے جس میں ڈھائی سوسے زائد غریب مزدوروں کو زندہ جلادیاگیا لیکن ڈھائی سو سے زائد خاندان آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم چاہتی ہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے المناک واقعہ کی غیرجانبدارانہ تحقیقات ہو اور متاثرہ خاندانوں کو جلد سے جلد انصاف مل سکے تاکہ سفاک قاتل اور ان کے سرپرستوں کو عبرتناک انجام سے دوچارکیاجاسکے ۔واسع جلیل نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیاکہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی غیرجانبدارانہ تحقیقات جلدازجلد مکمل کی جائے اور اس المناک سانحہ کے ذمہ داروں اورانکے سرپرستوں کو گرفتارکرکے آئین اورقانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے ۔
*****
10/10/2025 3:27:15 AM
ایم کیوایم جوہانسبرگ چیپٹر کے زیرانتظام شاندار اجتماع نےمیری سالگرہ کے
...
05 Oct 2025
دنیا کا نقشہ بدل رہاہے، دنیا کی سیاست بدل رہی ہے، پاکستان اور عالمی حا
...
05 Oct 2025
پاکستان کے زیرانتظام کشمیرکے عوام 77 برسوں تک اپنے حقوق کیلئے کبھی سڑ
...
05 Oct 2025
لسطین کے حوالے سے پاکستان کے عوام کاہمیشہ سے ایک اصولی مؤقف رہاہے اور
...
04 Oct 2025
پوری دنیا کے حالات تبدیل ہورہے ہیں،مستقبل میں ہونے والی تبدیلیاں بند ر
...
04 Oct 2025
پاکستان کے مفتیان اور علمائے کرام اپنے خطبات سے کشمیر اور فلسطین کے با
...
03 Oct 2025
U-Turn ماسٹر کون؟
...
03 Oct 2025
قبول ہے…قبول ہے … قبول ہے
...
03 Oct 2025
وزیراعظم پاکستان !جس 20نکاتی امن منصوبے میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیا
...
02 Oct 2025
میں اپنےحقوق کےلئے جدوجہدکرنے والے کشمیری عوام پرپیراملٹری رینجرز اور
...
02 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us