Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام کینیڈا کے شہروں ٹورنٹو، ونڈسر، کیلگری،ایڈمنٹن، اور مونٹریال میں یوم شہدائے حق انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا
Posted on: 12/19/2016
شہدائے حق کی قربانیوں کو مشعل راہ بنا کر ہی منزل تک پہنچا جاسکتا ہے۔ آصف قاضی سینٹرل آرگنائزر
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام کینیڈا کے شہروں ٹورنٹو، ونڈسر، کیلگری،ایڈمنٹن، اور مونٹریال میں یوم شہدائے حق انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا
ایم کیو ایم کینڈا کے تمام چیپٹرز میں قرآن خوانی و فاتح خوانی کے اجتماعات
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام "یوم شہدائے حق " انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کینیڈا کے چیپٹرز ٹورنٹو، ونڈسر، کیلگری، ایڈمنٹن و ٹورنٹو میں قرآن خوانی ، حمد و ثنا، نعت خوانی و فاتح خوانی کے اجتماعات منعقد کئے گئے ان مواقعوں پرقائد تحریک الطاف حسن کے بڑے بھائی ناصر حسین شہید و بھتیجے عارف حسین شہید سمیت تمام " شہدائے حق " کے درجات کی بلندی، قائد تحریک جناب الطاف بھائی کی درازی عمر، صحت و تندرستی ، اور تحریک کی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں اور قائد تحریک جناب الطاف حسین سے ہر حال میں وفادار رہنے اور تحریک کے لیے اپنا سب کچھ قربان کردینے کے عزم کا اک بار پھر اعادہ کیا گیا - ان مواقعوں پر اجتماعات سے گفتگو کرتے ہوئے مقررین نے "شہدائے حق " کی بے مثال قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی قربانیوں کو مشعل راہ بنانے کے عزم کا پرجوش اظہار کیا ۔
ان اجتماعات میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی والدہ خورشید بیگم کی درجات کی بلندی کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں۔
ٹورنٹو کے مرکزی اجتماع سے گفتگو کرتے ہویے ایم کیو ایم کینیڈا کے سینٹرل آرگنائزر آصف قاضی نے حاضرین کی انتہائی خراب موسم کے باوجود اتنی بڑی تعداد میں شرکت کو تحریک کی کامیابی کے لیےانتہائی اہم قرار دیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہی وہ جذبہ ہے جو تمام تر ریاستی مظالم و ریاستی وسائل کے بے دریغ استعمال کے باوجود ایم کیو ایم کو زندہ رکھے ہوئے ہے - اپنی گفتگو میں انہوں نے شہدائے حق کی قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ان کے نظریہ حق پرستی سے والہانہ محبت ، تحریک کے لیے سب سے قیمتی شئے جان تک قربان کردینے کے جذبہ پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہی حق پرست اور مفاد پرست میں فرق ہے، حق پرست جان قربان کر دیتا ہے وہ نہ ہی راہ فرار اختیار کرتا ہے اور نہ ہی آسانی و عیش و عشرت کے لیے پوری قوم کے مفاد کا سورا کرتا ہے
اس موقع پر ایم کیو ایم کینیڈا " آئی ٹی ٹیم " کی تیار کردہ ڈاکومینٹری " شہدائے حق" کو حاضرین نے بہت پسند کیا - اس ڈاکومینٹری کے اختتام پر ہر آنکھ اشکبار تھی اور اس موقع پر قائد تحریک الطاف حسین اور " شہدائے حق" سے حاضرین کی جذباتی وابستگی ان کی آنکھوں سے نمایاں تھی
7/2/2025 8:58:08 PM
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ فیصلے کے بعدپاکستان
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا فیصلہ پاکستان کی ع
...
27 Jun 2025
دریائے سوات میں خطرناک سیلابی ریلے میں ایک ہی خاندان کے 18افراد کے ب
...
27 Jun 2025
اقوام متحدہ مظلوم فلسطینیوں سمیت تمام کمزور قوموں پر ہونے والے تشددکے
...
26 Jun 2025
پاکستان کی جانب سے امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کیلئے امن کے نوبل پرائزکی سف
...
23 Jun 2025
ایران پر امریکہ کاحملہ وحشیانہ ، ظالمانہ اور ننگی جارحیت کی بدترین مثا
...
22 Jun 2025
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پاکستان کی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم م
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us