Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم بیلجیئم یونٹ کے زیراہتمام بھی تحریک کے شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ’’یوم شہدا‘‘ منایا گیا
Posted on: 12/17/2016
ایم کیوایم بیلجیئم یونٹ کے زیراہتمام بھی تحریک کے شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ’’یوم شہدا‘‘ منایا گیا
قائدتحریک الطاف حسین کے بڑے بھائی ناصر حسین شہید ، بھتیجے عارف حسین شہیداورتحریک کے شہیدوں کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی
ممتازمبلغ اورنعت خوان جنیدجمشیدسمیت پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں شہیدہونے والے تمام مسافروں اور
قائدتحریک الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشیدبیگم کے ایصال ثواب کیلئے بھی فاتحہ خوانی کی گئی
شہیدوں نے جس عظیم مقصد کے لئے قربانیاں دی ہیں ان کے حصول کیلئے جدوجہدجاری رکھی جائے گی۔فریدخان
جس تحریک میں شہیدوں کالہوشامل ہواسے ختم نہیں کیاجاسکتا۔فریدخان،آرگنائزربیلجیئم کااظہارخیال
ایم کیوایم کے دیگراوورسیزیونٹوں کی طرح ایم کیوایم بیلجیئم یونٹ کے زیراہتمام بھی تحریک کے شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ’’یوم شہدا‘‘ منایا گیا۔ اس سلسلے میں قائدتحریک الطاف حسین کے بڑے بھائی ناصر حسین شہید ، بھتیجے عارف حسین شہیداورتحریک کی جدوجہدمیں اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ فاتحہ خوانی میں ذمہ داروں اورکارکنوں نے شرکت کی ۔ اس موقع پرتحریک کے شہیدوں کے ساتھ ساتھ ممتازمبلغ اورنعت خوان جنیدجمشیدسمیت پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں شہیدہونے والے تمام مسافروں اور قائدتحریک جناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشیدبیگم کے ایصال ثواب کیلئے بھی فاتحہ خوانی کی گئی اوردعاکی گئی کہ اللہ تعالیٰ شہیدوں کی قربانیوں کوقبول فرمائے ، ان کی قربانیوں کی بدولت تحریک کے خلاف کی جانے والی سازشوں کوناکام بنائے اورقائدتحریک الطاف حسین کی قیادت میں تحریک کوکامیابی سے ہمکنارفرمائے ۔
اس موقع پر ایم کیوایم بیلجیئم کے آرگنائزرمحمدفریدخان نے کہاکہ تحریک کے شہیدوں کی قربانیوں کوفراموش نہیں کیا جائے گااورشہیدوں نے جس عظیم مقصد کے لئے قربانیاں دی ہیں ان کے حصول کیلئے جدوجہدجاری رکھی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ ماضی میں بھی ایم کیوایم کوختم کرنے کی کوششیں کی گئیں اورآج بھی کی جارہی ہیں لیکن ایم کیوایم کی جدوجہدمیں شہیدوں کالہوشامل ہے اورجس تحریک میں شہیدوں کالہوشامل ہواسے ختم نہیں کیاجاسکتا۔
*****
10/9/2025 12:53:00 AM
ایم کیوایم جوہانسبرگ چیپٹر کے زیرانتظام شاندار اجتماع نےمیری سالگرہ کے
...
05 Oct 2025
دنیا کا نقشہ بدل رہاہے، دنیا کی سیاست بدل رہی ہے، پاکستان اور عالمی حا
...
05 Oct 2025
پاکستان کے زیرانتظام کشمیرکے عوام 77 برسوں تک اپنے حقوق کیلئے کبھی سڑ
...
05 Oct 2025
لسطین کے حوالے سے پاکستان کے عوام کاہمیشہ سے ایک اصولی مؤقف رہاہے اور
...
04 Oct 2025
پوری دنیا کے حالات تبدیل ہورہے ہیں،مستقبل میں ہونے والی تبدیلیاں بند ر
...
04 Oct 2025
پاکستان کے مفتیان اور علمائے کرام اپنے خطبات سے کشمیر اور فلسطین کے با
...
03 Oct 2025
U-Turn ماسٹر کون؟
...
03 Oct 2025
قبول ہے…قبول ہے … قبول ہے
...
03 Oct 2025
وزیراعظم پاکستان !جس 20نکاتی امن منصوبے میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیا
...
02 Oct 2025
میں اپنےحقوق کےلئے جدوجہدکرنے والے کشمیری عوام پرپیراملٹری رینجرز اور
...
02 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us