Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
نارتھ ناظم آباد ٹاؤن ،کے کارکن ریاض احمد کے صاحبزادے نوید احمد اورلیبرڈویژن کے کارکن کامران بیگ کے والد اشفاق کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
Posted on: 12/17/2016
نارتھ ناظم آباد ٹاؤن ،کے کارکن ریاض احمد کے صاحبزادے نوید احمد اورلیبرڈویژن کے کارکن کامران بیگ
کے والد اشفاق کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگوارلواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے علالت کے دوران ا یم کیوایم نارتھ ناظم آباد ٹاؤن ، یوسی 25 کے کارکن ریاض احمد کے 24 سالہ صاحبزادے نوید احمد اورایم کیوایم لیبرڈویژن ، سیسی یونٹ کے کارکن کامران بیگ کے والد اشفاق بیگ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلندفرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا کرے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ دے ۔(آمین)
*****
10/25/2026 1:49:58 PM
آپ اپنے گھرکی آگ بجھانہیں پائے لیکن دوسروں کے گھرکی آگ بجھانے میں مصر
...
24 Oct 2026
پولیٹیکل انجینئرنگ کرکے ایم کیوایم کوتوڑا گیا تھا اسی طرح اب پی ٹی آئ
...
24 Oct 2026
پاکستان میں مارشل لائی جمہوریت نافذ ہے
...
19 Oct 2026
کشمیریوں پر ظلم بند ہوناچاہیے،کے جائزمطالبات پر سنجیدگی سے غورکرکے انہ
...
18 Oct 2026
پاکستان کے عوام کو اب تک مطالعہ پاکستان کے ذریعے جوتاریخ پڑھائی گئی ہ
...
17 Oct 2026
نوجوان جعلسازوں سے ہوشیاررہیں اور ملازمت یا اعلیٰ تعلیم کیلئے بیرون مل
...
16 Oct 2026
پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ نے خیبرپختونخوا میں منتخب حکومت کاخاتمہ کرکے جم
...
16 Oct 2026
پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ نے خیبرپختونخوا میں منتخب حکومت کاخاتمہ کرکے ج
...
16 Oct 2026
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ ایک المنا
...
15 Oct 2026
اپنے بنیادی حقوق کے لئے احتجاج کرنے والے کشمیری عوام پر مظالم بند کئے
...
13 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us