Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت سانحہ قصبہ علیگڑھ کے شہداء کی 30ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی
Posted on: 12/14/2016
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت سانحہ قصبہ علیگڑھ کے شہداء کی 30ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی
پاکستان بھر میں شہداء کے ایصال ثواب کیلئے عوامی سطح پر قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد ہوئے
شہداء کے ایصال ثواب کیلئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں بھی فاتحہ خوانی کی گئی
فاتحہ خوانی میں رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت ، اراکین رابطہ کمیٹی اور شعبہ خواتین کی اراکین کی شرکت
سانحہ قصبہ علیگڑھ کالونی سمیت تمام حق پرست شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت سانحہ قصبہ علیگڑھ کالونی کے شہداء کی 30ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی اورپاکستان بھر میں شہداء کے ایصال ثواب کیلئے عوامی سطح پر قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کیے گئے ۔ اس سلسلے میں کراچی ، حیدرآباد، میرپورخاص، سکھر،نواب شاہ ، سانگھڑ ، ٹنڈوالہیار اور ملک کے دیگرشہروں ایم کیوایم کے کارکنان وعوام کی جانب سے گھروں پر قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کااہتمام کیاگیا اور حق پرست شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ سانحہ قصبہ علیگڑھ کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں بھی فاتحہ خوانی کی گئی جس میں رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت ، اراکین رابطہ کمیٹی اور شعبہ خواتین کی اراکین نے شرکت کی ۔اس موقع پرسانحہ قصبہ علیگڑھ کالونی سمیت تمام حق پرست شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا۔
*****
9/14/2026 10:06:23 AM
ملک کے سسٹم کوٹھیک کرنے کے لئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو غیرمشروط تعاون
...
12 Sep 2026
ہفتہ شجرکاری مہم میں بھرپورحصہ لینے پر تحریک کے کارکنوں اورتمام وفاپر
...
12 Sep 2026
پاکستان کو کسی بھی قیمت پر مکہ معاہدے کے تحت ایران کے خلاف کسی قسم کی
...
11 Sep 2026
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
عوامی مینڈیٹ رکھنے والی جماعتوں اوران کے لیڈروں کے کردار کوتسلیم کیا ج
...
06 Sep 2026
ایم کیو ایم پر تمام پابندیاں ختم، کارکنان اور عمران خان کو رہا کیا جائ
...
05 Sep 2026
پیپلزپارٹی سندھ میں قتل و غارت گری کی کوشش کررہی ہے، مجھے ہرطرف آگ اور
...
03 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us