Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
پاکستان سمیت دنیابھرکے مسلمانوں اورتمام عقائدکے ماننے والوں کومحسن انسانیت،نبی آخرالزماں، سرکاردوعالم حضرت محمدمصطفےٰ ﷺ کے جشن ولادت کی مبارکباد
Posted on: 12/11/2016
پاکستان سمیت دنیابھرکے مسلمانوں اورتمام عقائدکے ماننے والوں کومحسن انسانیت،نبی آخرالزماں،
سرکاردوعالم حضرت محمدمصطفےٰ ﷺ کے جشن ولادت کی مبارکباد
اللہ تعالیٰ نے سرکاردوعالم ؐ کوصرف مسلمانوں کے لئے نہیں بلکہ تمام عالمین کیلئے رحمت بناکربھیجا۔الطاف حسین
آپؐ نے کفرو جہالت کی تاریکیوں میں پڑے ہوئے معاشرے کورشدوہدایت کی روشنی سے منورکیا۔الطاف حسین
نبی کریمؐ کاخطبہ حجتہ الوداع پوری دنیا کیلئے عدل وانصاف،مساوات اوراحترام انسانیت پرمبنی عظیم منشورہے ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیابھرکے مسلمانوں اورتمام عقائدکے ماننے والوں کومحسن انسانیت،نبی آخرالزماں، سرکاردوعالم حضرت محمدمصطفےٰ ﷺ کے جشن ولادت کی مبارکبادپیش کی ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نے سرکاردوعالم ؐ کو صرف مسلمانوں کے لئے نہیں بلکہ تمام عالمین کے لئے رحمت بناکربھیجا،آپؐ نے کفرو جہالت کی تاریکیوں میں پڑے ہوئے معاشرے کورشدوہدایت کی روشنی سے منورکیا اور اسلام کی شکل میں امن وسلامتی کا مذہب متعارف کرایا، آپ ؐ نے خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر جوپیغام دیاوہ پوری دنیا کیلئے عدل وانصاف،مساوات اوراحترام انسانیت پرمبنی عظیم منشورہے ۔جناب الطاف حسین نے تمام عوام کونبی کریمؐ کے جشن ولادت کی مبارکبادپیش کی اوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کوحضوراکرمؐ کے اسوہء حسنہ پر چلنے کی توفیق عطافرمائے ۔
*****
9/2/2026 10:19:32 PM
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک
...
01 Sep 2026
حقیقت کوتسلیم کرناحقیقت پسندی ہے اوراس حقیقت کوتسلیم کرنے کے بعداس کے
...
31 Aug 2026
زورزبردستی سے دی گئی دیت شرعاًناجائز اورحرام ہے تمام مفتیوں کوالطاف
...
31 Aug 2026
حکومت کا کرکٹ میچ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کاانٹرویونشرہونے سے روک
...
30 Aug 2026
میررضا علی شہید کے قاتل پیپلزپارٹی کی صفوں میں ہیں۔الطا ف حسین
...
30 Aug 2026
مسائل پر آوازاٹھاتا تھا تواسٹیبلشمنٹ نے لاہورہائیکورٹ کے ذریعے ستمبر
...
29 Aug 2026
کراچی کی یہ صورتحال دیکھ کرمجھے بہت دکھ ہوتا ہے، شہریوں کواچھی طرح معل
...
29 Aug 2026
پمزاسپتال کے سانحے پر وزیراعظم سمیت محکمہ صحت کے تمام ذمہ داروں کو اس
...
29 Aug 2026
پمزاسپتال اسلام آباد میں معصوم ببچوں کے جل کرجاں بحق ہونے کاواقعہ بہت
...
28 Aug 2026
میررضاعلی شہید کے قاتلوں کوگرفتارکرنے کے بجائے پرامن احتجاج کرنے والے
...
28 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us