Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
کراچی سمیت سندھ کے شہروں میں یوم شہدائے حق عوامی سطح پرعقیدت واحترام سے منایاگیا
Posted on: 12/9/2016
کراچی سمیت سندھ کے شہروں میں یوم شہدائے حق عوامی سطح پرعقیدت واحترام سے منایاگیا
حق پرست شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کیے گئے
کراچی ، حیدرآباد، میرپورخاص اور دیگر شہروں میں منعقدہ اجتماعات میں عوام وکارکنان نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی
یادگارشہداء ، شہداء کی قبروں پرحاضری دی گئی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت کراچی سمیت سندھ بھرمیں یوم شہدا ئے حق عوامی سطح پر انتہائی عقیدت واحترام سے منایاگیا اور حق پرست شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کیے گئے ۔ اجتماعات میں خواتین اور بزرگوں سمیت لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ۔اس موقع پرحق پرست عوام وکارکنان میں زبردست جوش وخروش دیکھنے میں آیا۔ کراچی میں حق پرست شہداء کے لواحقین اور ہمدرد خواتین نے یادگارشہداء پر حاضری دی ، پھول چڑھائے اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی جبکہ حق پرست عوام وکارکنان نے شہداء قبرستان کا بھی دورہ کیا اور شہداء کی قبروں پر حاضری دیکر پھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی ۔ کراچی کی طرح حیدرآبادمیں بھی لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے پکا قلعہ میں واقع حق پرست شہداء کی قبروں پر حاضری دی ، پھول چڑھائے اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی جبکہ میرپورخاص، سکھر، نواب شاہ اور سندھ کے دیگر شہروں میں بھی عوامی سطح پر یوم شہداء منایاگیا اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآ ن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کیے گئے ۔
واضح رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے تحت ہرسال 9، دسمبر کو یوم شہدائے حق انتہائی عقیدت واحترام سے منایاجاتا ہے ،قائد تحریک جناب الطا ف حسین کے بڑے بھائی ناصرحسین اور بھتیجے عارف حسین سمیت تمام شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ کے اجتماعات منعقد کیے جاتے ہیں اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیاجاتا ہے ۔
*****
10/30/2025 3:18:06 PM
پاکستان میں 27 ویں آئینی ترمیم لانے کی کوششیں کی جارہی ہیں تاکہ ملک ک
...
27 Oct 2025
میں صحافی ارشد شریف شہید کی والدہ محترمہ رفعت آرا علوی کے انتقال پر د
...
27 Oct 2025
26 ویں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردیا جائے، غیرآئینی ترامیم کے تحت تشکی
...
26 Oct 2025
میں پاکستان کوحقیقی معنوں میں آزاد اورخودمختار بناناچاہتا ہوں
...
25 Oct 2025
صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور ان کے وکلاء کو اسلام آ
...
25 Oct 2025
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے لا
...
20 Oct 2025
سسٹم کیا ہے ؟ کیسے چلتاہے؟ کون چلاتاہے ؟ سسٹم میں کون کون سے عناصر شام
...
20 Oct 2025
1953ء میں پاکستان کی سرحدیں ہندوستان کے مسلمانوں پر بند کرکے دوقومی نظ
...
19 Oct 2025
پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت نے 20 نکاتی منصوبہ تسلیم کرلیا جس می
...
19 Oct 2025
فکری نشست : سیاسی جماعت اورتحریک کافرق
...
18 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us