Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

محترمہ خورشیدبیگم کی برسی پاکستان کی طرح لندن میں بھی عقیدت واحترم سے منائی گئی


 Posted on: 12/5/2016
محترمہ خورشیدبیگم کی برسی پاکستان کی طرح لندن میں بھی عقیدت واحترم سے منائی گئی
اس سلسلے میں انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی کی گئی
قرآن خوانی میں اراکین رابطہ کمیٹی، یوکے یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان ، خواتین اور بزرگوں کی شرکت


لندن ۔۔۔ 5 دسمبر 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشیدبیگم کی برسی پاکستان کی طرح لندن میں بھی عقیدت واحترم سے منائی گئی ۔ اس سلسلے میں انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی کی گئی جس میں اراکین رابطہ کمیٹی، یوکے یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان ، خواتین اور بزرگوں نے شرکت کی ۔ اس موقع پرمرحومہ خورشید بیگم کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا اوران کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔اس موقع پر تحریک کے شہیدوں کوبھی خراج عقیدت پیش کیاگیااوران کے لئے بھی فاتحہ خوانی کی گئی ۔ 

1/23/2017 9:09:08 PM