Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن کے کارکن وسیم راجہ کے ماورائے عدالت قتل پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار مذمت
Posted on: 12/5/2016
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن کے کارکن وسیم راجہ کے ماورائے عدالت قتل پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار مذمت
وسیم راجہ شہید کے سوگوارلواحقین سے قائد تحریک الطاف حسین کااظہار افسوس
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگوارلواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حراست کے دوران ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن ، یوسی 28 کے کارکن وسیم راجہ کے ماورائے عدالت قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے وسیم راجہ شہید کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگوارلواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ وسیم راجہ شہید کے صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے ، ان کے درجاب بلند کرے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا کرے اور سوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے ۔(آمین)
*****
3/23/2026 12:32:47 PM
#کراچی میں آندھی اورطوفانی بارش کے باعث ہونے و الے جانی ومالی نقصانات
...
19 Mar 2026
ایم کیوایم نے کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں عوامی انقلاب برپا کیا
...
18 Mar 2026
افغانستان ہمارا پڑوسی اسلامی ملک ہے، پاکستان کی جانب سے افغانستان پر
...
17 Mar 2026
ایران جس بہادری اورجرات کے ساتھ امریکی اوراسرائیلی جارحیت کا مقابلہ ک
...
16 Mar 2026
سچی تحریکوں کوطاقت سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ الطاف حسین لاہورمیں ایم ک
...
16 Mar 2026
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اوران کے بیٹے محسن پہنور
...
14 Mar 2026
ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام
...
10 Mar 2026
حکومت پاکستان کو ایران پربلاجواز بمباری کے عمل میں کسی بھی طرح امریکہ
...
08 Mar 2026
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کی جراتمندانہ زندگی، ثابت
...
08 Mar 2026
ایران امریکہ سے ہونیوالے مذاکرات میں ایٹم بم نہ بنانے اور انٹرنیشنل اٹ
...
07 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us