Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
جوافرادبھی سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث ہوں انہیں کڑی سے کڑی سزاملنی چاہیے ۔ ندیم نصرت ،کنوینر متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 12/3/2016
جوافرادبھی سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث ہوں انہیں کڑی سے کڑی سزاملنی چاہیے ۔ ندیم نصرت ،کنوینر متحدہ قومی موومنٹ
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرائی جائے ،جوافرادبھی اس سانحہ میں ملوث ہوں انہیں قانون کے مطابق قرارواقعی سزادی جائے
بلدیہ ٹاؤن میں فیکٹری کوآگ لگانے کاواقعہ ایک بہت بڑاسانحہ تھا جس میں ڈھائی سوسے زائدمعصوم وبے گناہ شہری جاں بحق ہوئے تھے
ایم کیوایم کاشروع دن سے یہ مؤقف ہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے ذمہ دارہیں کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہوسکتے ۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے کہاہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرائی جائے اورجوافرادبھی اس سانحہ میں ملوث ہوں انہیں قانون کے مطابق قرارواقعی سزادی جائے ۔ اپنے ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کوآگ لگانے کاواقعہ یقیناًایک بہت بڑاسانحہ تھا جس میں ڈھائی سوسے زائدمعصوم وبے گناہ شہری جاں بحق ہوئے تھے ۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کاشروع دن سے یہ مؤقف ہے کہ اس سانحہ کے جوبھی ذمہ دارہیں وہ کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہوسکتے اورانہیں کڑی سے کڑی سزاملنی چاہیے ۔ ندیم نصرت نے سانحہ میں جاں بحق ہونے والے ملازمین کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کااظہارکیا۔
*****
9/1/2026 8:20:07 AM
حکومت کا کرکٹ میچ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کاانٹرویونشرہونے سے روک
...
30 Aug 2026
میررضا علی شہید کے قاتل پیپلزپارٹی کی صفوں میں ہیں۔الطا ف حسین
...
30 Aug 2026
مسائل پر آوازاٹھاتا تھا تواسٹیبلشمنٹ نے لاہورہائیکورٹ کے ذریعے ستمبر
...
29 Aug 2026
کراچی کی یہ صورتحال دیکھ کرمجھے بہت دکھ ہوتا ہے، شہریوں کواچھی طرح معل
...
29 Aug 2026
پمزاسپتال کے سانحے پر وزیراعظم سمیت محکمہ صحت کے تمام ذمہ داروں کو اس
...
29 Aug 2026
پمزاسپتال اسلام آباد میں معصوم ببچوں کے جل کرجاں بحق ہونے کاواقعہ بہت
...
28 Aug 2026
میررضاعلی شہید کے قاتلوں کوگرفتارکرنے کے بجائے پرامن احتجاج کرنے والے
...
28 Aug 2026
بلوچ خواتین کے سروں کی قیمت لگانا قابل مذمت ہے۔الطاف حسین
...
28 Aug 2026
سپریم کورٹ کاعمران خان کی صحت کے بارے میں پٹیشن کی سماعت کے لئے آئند
...
24 Aug 2026
ایم کیوایم کی جانب سے ”یوم عزم وفا“ زبردست جوش وخروش سے منایاگیا
...
24 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us