Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کارکنان وعوام شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین


کارکنان وعوام شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
 Posted on: 12/1/2016
کارکنان وعوام شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اور کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ شمائلہ عمران کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کریں۔ 
*****

4/18/2024 8:51:50 PM