Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

فیڈل کاستروکے انتقال سے دنیا ایک عظیم انقلابی رہنماسے محروم ہوگئی ہے۔الطاف حسین


فیڈل کاستروکے انتقال سے دنیا ایک عظیم انقلابی رہنماسے محروم ہوگئی ہے۔الطاف حسین
 Posted on: 11/26/2016
فیڈل کاستروکے انتقال سے دنیا ایک عظیم انقلابی رہنماسے محروم ہوگئی ہے۔الطاف حسین
کیوبامیں انقلاب برپاکرنے اور محروم عوام کیلئے فیڈل کاسترو کی جدوجہد اور قربانیاں ہمیشہ یادرکھی جائیں گی۔ الطاف حسین 
فیڈل کاستروجیسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ۔الطاف حسین
کیوبا کے عظیم انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کے انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کادلی افسوس کااظہار

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کیوبا کے عظیم انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کے انتقال پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ فیڈل کاسترو ایک عظیم انقلابی رہنماتھے ،کیوبامیں انقلاب برپاکرنے اور محروم عوام کیلئے فیڈل کاسترو کی عملی جدوجہد اور قربانیاں ہمیشہ یادرکھی جائیں گی۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ فیڈل کاستروجیسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، ان کے انتقال سے دنیا ایک بڑے انقلابی رہنماسے محروم ہوگئی ہے ۔انہوں نے فیڈل کاستروکے انتقال پر کیوبا کے عوام سے بھی دلی افسوس اورتعزیت کا اظہارکیا۔ 

*****

12/3/2016 5:40:54 AM