Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے اسیر کارکن محمد نعیم کی شہادت پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار افسوس
Posted on: 11/22/2016
ایم کیوایم کے اسیر کارکن محمد نعیم کی شہادت پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے علالت کے باعث ایم کیوایم لیاری ٹاؤن یونٹ 19 کے اسیر کارکن محمد نعیم کی شہادت پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے محمد نعیم شہید کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ جناب الطاف حسین نے سوگوارلواحقین سے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ محمد نعیم شہید کے درجات بلند فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوار لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ۔ (آمین)
*****
4/12/2026 4:09:12 PM
جنگیں مسائل کاحل نہیں ہوتیں، ہم چاہتے ہیں کہ امریکہ ا ورایران کے درم
...
11 Apr 2026
لبنان پر اسرائیلی حملے قابل مذمت ہیں ۔ عالمی برادری لبنان میں اسرائیل
...
11 Apr 2026
میں ایران امریکہ جنگ کے مستقل خاتمے اورخطے میں قیام امن کے سلسلے میں
...
11 Apr 2026
سکھر زون کے اپنے وفادار اور باہمت ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ
...
08 Apr 2026
وزیراعظم شہبازشریف پاکستان کے عوام اورپوری دنیا کوجواب دیں کہ اسرائی
...
08 Apr 2026
مہاجروں سمیت تمام محروم و مظلوم عوام کے حقوق کے حصول کے لئے جدوجہد ج
...
06 Apr 2026
روز روز مرنے سے بہترہے کہ عوام حکمراں اشرافیہ کے ظلم سے نجات کے لئے
...
03 Apr 2026
ایران پر امریکہ او راسرائیل کے حملے …… جارحیت اوراقوام متحدہ کاکردار
...
03 Apr 2026
آج حکومت پاکستان نے پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ کرکے پاکستان کے
...
02 Apr 2026
ام رباب چانڈیو کیس میں قاتلوں کی بریت وڈیرانہ نظام کاشاخسانہ ہے،مصطفےٰ
...
01 Apr 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us