Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیزآبادی کے والد سید احمدعلی کا سوئم
Posted on: 11/20/2016
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیزآبادی کے والد سید احمدعلی کا سوئم
سوئم فاتحہ کے سلسلے میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی
قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماع میں رابطہ کمیٹی ، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی ،شعبہ خواتین ، ایلڈرزونگ کے ارکان ، کارکنان ،
ہمدردوں اور مرحوم کے عزیزواقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیزآبادی کے والد سید احمدعلی کا سوئم آج انکی رہائش گاہ واقع بفرزون میں ہوا جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی ۔ قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان،شعبہ خواتین کی ذمہ داران ، کارکنان ، ایلڈرزونگ کے ارکان ،کراچی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے ایم کیوایم کے کارکنان ، ہمدردوں اور مرحوم کے عزیزواقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔بعد ازاں اجتماعی دعا کی گئی جس میں مرحوم کی مغفرت، بلنددرجات ، سوگوارلواحقین کیلئے صبرجمیل ، ایم کیوایم کے خلاف سازشوں کے خاتمے ، حق پرستانہ جدوجہد کی کامیابی ، حق پرست شہداء کے بلند درجات ، لاپتہ کارکنان کی بازیابی اورجیلوں میں اسیرکارکنان کی رہائی کے علاوہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی درازی عمراور صحت وتندرستی کیلئے بھی خصوصی دعا کی گئی۔
*****
2/17/2019 9:38:33 AM
کشمیرمیں دہشت گردحملوں سے پاکستان اورانڈیاکے درمیان کشیدگی مزیدسنگین ہ
...
15 Feb 2019
اوورسیز یونٹوں کی منفرد کارکردگی پر شاندار تحفہ
...
13 Feb 2019
قائدتحریک الطاف حسین کے 9 فروری کووورسیزیونٹوں سے بذریعہ وڈیو کانفرنس
...
10 Feb 2019
جب ملک کاقانون اورعدالتیں شہریوں کوتحفظ فراہم نہ کرسکیں توشہریوں کا حق
...
09 Feb 2019
قائدتحریک الطاف حسین نے مہاجروں، بلوچوں، پشتونوں،سندھیوں اورتمام مظلوم
...
08 Feb 2019
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کے تاریخی لیکچرزپرمبنی کتاب ’’
...
08 Feb 2019
ایم کیوایم کے بانی و قائد الطاف حسین ہفتہ 9 فروری کواوورسیز میں رہنے و
...
07 Feb 2019
وقت کا تقاضہ ہے کہ مظلوم پشتون، بلوچ اورمہاجراپنے حقوق کے حصول کیلئے م
...
07 Feb 2019
اقوام متحدہ کے چارٹرکے تحت حق خودارادیت کا مطالبہ قطعی سراسرجائز ہے۔ ڈ
...
06 Feb 2019
وفاپرست کارکنان کل اسلام آبادمیں پی ٹی ایم کے احتجاجی دھرنے میں بھرپور
...
05 Feb 2019
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us