Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم نواب شاہ کے سابق زونل انچارج شیراز مسعود کے والد کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہا رتعزیت


ایم کیوایم نواب شاہ کے سابق زونل انچارج شیراز مسعود کے والد کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہا رتعزیت
 Posted on: 11/20/2016
ایم کیوایم نواب شاہ کے سابق زونل انچارج شیراز مسعود کے والد کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہا رتعزیت

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نواب شاہ کے سابق زونل انچارج شیراز مسعود خان کے والد مسعود احمد خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے اور سوگوارلواحقین کو صبرجمیل دے ۔ (آمین)

*****

12/3/2016 5:41:03 AM